Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

اگلانشانہ اردن؟

دراصل جب سے لبنان میں حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کاغرورخاک میں ملاہے اسی دن کے بعدصہیونی اوراستعماری قوتوں نے ایک ایسا جامع پروگرام وضع کیاجس کے تحت جمہوریت کے نام پران عرب ممالک کی خاندانی بادشاہتوں اورامارتوںکومزیدقابومیں لایاجاسکے حالانکہ مسلم ممالک جہاں جمہوری منتخب حکومتیں قائم بھی ہوئی لیکن …

Read More »

جدہ کے انڈین اسکول میں قونصلیٹ کی جانب سے سالانہ مشاعرہ کا کامیاب انعقاد

  پھول کے دھوکہ میں اک تتلی دئے کی لو پر بیٹھ گئی  ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے بلائے گئے اردو کے شعرائے کرام نے  جمعرات ۲۹ اگسٹ کو انڈین قونصلیٹ کے سالانہ مشاعرے میں اپنے مسحور کن کلام سے پرستاران اردو ادب و غزل کو نئے لب ولہجوں سے …

Read More »

قدرت کاکھیل

میں نے اپنے گزشتہ کالم میں اس خدشے کااظہارکیاتھاکہ امریکاکے پاس انخلاء کیلئے وقت بہت کم ہوتاجارہاہے اوراگرنومبرسے پہلے مذاکرات کی میزنہ سجائی گئی توامریکااوراس کے اتحادیوں کیلئے ایسی مشکلات پیداہوجائیں گی جس کاانہیں ناقابل تلافی نقصان اٹھاناپڑے گا۔امریکانے بڑے سخت الفاظ میں اپنے خصوصی نمائندے برائے افغانستان و پاکستان …

Read More »

قومی اردو کونسل کی بین الاقوامی کانفرنس کے تیسرے اور آخری دن شرکا کا اظہارِ خیال

قومی اردو کونسل نے اردو والوں کا حوصلہ بڑھایا ہے: زاہد علی خاں اردو تعلیم کے لیے اردو والوں کو خود سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے: سید محمد اشرف اردو زبان سے عشق کرتا ہوں جو سچائی کی زبان ہے: عطاء الحق قاسمی قومی اردو کونسل نے اس کانفرنس سے …

Read More »

آتش رفتہ کا سراغ: ایک جائزہ

                                                                                                ’’حقیقت میں جمہوریت اس کو کہتے ہیں، جس میں آپ نہ تو غلام بنیں اور نہ ہی کسی غلام کا مالک بننے کی خواہش رکھیں—‘‘                                                                                                 (ابراہم لنکن) ابھی میں ’’لے سانس بھی آہستہ‘‘ کے سحر میں گم تھی کہ مشرف عالم ذوقی نے ایک اوربڑا ناول ’’آتش رفتہ …

Read More »

ِبہار کا نیا اُردو افسانہ

         (خواتین کے حوالے سے)  ڈپٹی نذیر احمد کو ان کے ناول ’’مراۃالعروس (۱۸۶۹)‘‘ کی وجہ سے اگربابائے اردو فکشن کہا جا تاہے تو بہار کی خاتون ناول نگار رشیدۃانساء کوان کے ناول ’’اصلاح انسائ(۱۸۸۱ئ)‘‘کے سبب  Mother of Urdu Fiction  ضرور کہنا چاہیے۔ کیونکہ خواتین کی قصہ گوئی کا آغاز …

Read More »

بلوچستان کی محرومی اور نئی حکومت

بلوچستان کی محرومی اور نئی حکومت بلوچستان پاکستان کا وہ صوبہ ہے جس کے سینے میں قدرت کے بیش بہا دفینے موجود ہیں۔ جسے رقبہ میں پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہونے کا شرف حاصل ہے۔ جو اپنے محل وقوع کی وجہ سے جنگی وہ اقتصادی اہمیت کا حامل …

Read More »

ہند و پاک رشتے کی نئی جہت

بھارت اور پاکستان کے رشتے سے متعلق یہ بات ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف نعرے دونوں ملکوں کی کچھ خاص سیاسی جماعتوں کے لیے ان کے وجود کو بچائے رکھنے کے لیے تریاق کی حیثیت رکھتے ہیں۔ پاکستان میں ایک عرصے سے بھارت کے خلاف نعرے …

Read More »

ہندوپاک :خوشگوارتعلقات کی بحالی دونوں کے مفاد میں بے حد اہم

ہندوپاک کے درمیان معمول کے تعلقات کی بحالی کیلئے جتنے اقدامات کئے جاتے ہیں معاملہ اتنا ہی بگڑتا چلا جاتاہے۔ جب جب تعلقات بحال کرنے کی سعی گئی اسی وقت سرحد پر کوئی نہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوگیاجس سے معاملہ آگے بڑھنے کے بجائے بہت پیچھے چلا گیا۔یہ سلسلہ …

Read More »