Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

مظفر نگر میں فرقہ وارانہ فسادات: امت شاہ کی فصل لہلہانے لگی

ہندوستان کو پوری دنیا میں کثیر المذاہب ، کثیر الثقافت، رنگارنگی اور گنگا جمنی تہذیب کے لئے جانا جاتا ہے اور پوری دنیا کو یہ بتایا جاتا ہے کہ گوناگوں اختلافات کے باوجودمختلف مذاہب کے لوگ اور مختلف نظریات کے حامل افراد ایک ساتھ رہتے ہیں ۔اس طرح ہندوستان کی …

Read More »

بلوچستان کی محرومی اور نئی حکومت

بلوچستان کی محرومی اور نئی حکومت بلوچستان پاکستان کا وہ صوبہ ہے جس کے سینے میں قدرت کے بیش بہا دفینے موجود ہیں۔ جسے رقبہ میں پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہونے کا شرف حاصل ہے۔ جو اپنے محل وقوع کی وجہ سے جنگی وہ اقتصادی اہمیت کا حامل …

Read More »

ہند و پاک رشتے کی نئی جہت

بھارت اور پاکستان کے رشتے سے متعلق یہ بات ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف نعرے دونوں ملکوں کی کچھ خاص سیاسی جماعتوں کے لیے ان کے وجود کو بچائے رکھنے کے لیے تریاق کی حیثیت رکھتے ہیں۔ پاکستان میں ایک عرصے سے بھارت کے خلاف نعرے …

Read More »

ہندوپاک :خوشگوارتعلقات کی بحالی دونوں کے مفاد میں بے حد اہم

ہندوپاک کے درمیان معمول کے تعلقات کی بحالی کیلئے جتنے اقدامات کئے جاتے ہیں معاملہ اتنا ہی بگڑتا چلا جاتاہے۔ جب جب تعلقات بحال کرنے کی سعی گئی اسی وقت سرحد پر کوئی نہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوگیاجس سے معاملہ آگے بڑھنے کے بجائے بہت پیچھے چلا گیا۔یہ سلسلہ …

Read More »

۔،۔ جواب دہی کا تصور۔،۔

کیا یہ سچ نہیں ہے کہ عدلیہ نے ۴ اپریل ۱۹۷۹؁ کو ذولفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل جیسے سنگین جرم کا ارتکاب کیا تھا اور ایک بے گناہ کو پھانسی کے پھندے پر چڑھا کر انصاف کا بڑی بے رحمی سے خون کیا تھا؟ عدلیہ کے چہرے پر لگا …

Read More »

محمد آصف اقبال، نئی دہلی

تکثیری سماج میں رہنے بسنے والوں کے لیے لازم ہے کہ مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان آپسی محبت و الفت کا ماحول پروان چڑھائیں نیز وہ معاشرے، سماج اور ملک کے لیے کارآمد ثابت ہوں۔اسی پس منظر میں رنگ و نسل کے تنوع کی موجودگی، سماج کے لیے مفید …

Read More »

۔،۔ دھاندلی پرخاموشی ۔،۔

عدلیہ بحالی کی تحر یک کے بعد عدلیہ کا رویہ بہت زیادہ بدلا ہوا ہے اور وہ کسی بھی ادارے کو در خورِ اعتنا نہیں سمجھ رہی ۔آزاد عدلیہ ہر پاکستانی کی خوا ہش ہے اور اسی خواہش کی تکمیل کی خاطر عوام نے چیف جسٹس افتحار محمد چوہدری کی …

Read More »

مرسی کی اقتدار سے بے دخلی : امریکی جمہوریت کے دوہرے پیمانے اجاگر

اہل مغرب کام کو سب سے زیادہ بگاڑتے ہیں اور ٹھیک کرنے کے بہانے سب سے پہلے پہنچتے بھی ہیں۔ کسی ملک کو تخت و تاراج کرتے ہیں اور تعمیر نو کے لئے سب سے پہلے کانفرنس بھی وہی بلاتے ہیں۔ پہلے اسلحہ کی سپلائی کرکے اپنی تجوری بھرتے ہیں …

Read More »

۔،۔ دھاندلی پرخاموشی ۔،۔

( چیر مین پیپلز ادبی فورم یو اے ای) عدلیہ بحالی کی تحر یک کے بعد عدلیہ کا رویہ بہت زیادہ بدلا ہوا ہے اور وہ کسی بھی ادارے کو در خورِ اعتنا نہیں سمجھ رہی ۔آزاد عدلیہ ہر پاکستانی کی خوا ہش ہے اور اسی خواہش کی تکمیل کی …

Read More »