Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

۔،۔ لال مسجد کمیشن ۔،۔

 پاکستان کی مذہبی جماعتوں نے لال مسجد اپریشن پر جسطرح کا طوفان کھڑا کیا تھا اس نے جنرل پرویز مشرف کی شخصیت کو نہ صرف مجروح کر کے رکھ دیا تھا بلکہ اسے ایک ایسے بے رحم اور سفاک حکمران کی حیثیت سے بھی پیش کیا تھا جس نے اپنے …

Read More »

نجات دہندہ کا انتخاب قومی تدبر کا امتحان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

قائد اعظم جیسا تو ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ mahmedtarazi@gmail.com جولائی 1942 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جب برطانوی افواج نے” الامین “کے مقام پر نازی فوج کی پیش قدمی کو روک دیا، تواِس کامیابی کے باوجود برطانوی وزیر اعظم چرچل نے مشرق وسطیٰ میں اپنے عسکری کمانڈروں …

Read More »

اقبالؒ کی یاد۔۔۔۔۔رسم یا وسیلہ فکر

اسلام کو علامہ اقبالؒ نے دورِ حاضرمیں ایک ایسے ضابطہ حیات کی حیثیت سے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے  جس میں فکری‘علمی اور عملی ہر حیثیت سے ہر دور میں انسان کی ہدائت کی صلاحیت اور توانائی موجود ہے۔انہوں نے اسلام کو ایک زندہ نظامِ حیات کی حیثیت …

Read More »

وقت کس کی رعونت پر خاک ڈال گیا

خبر ہے کہ کابل میں کھدائی کے دوران دو گڑھوں سے ۱۶ لا شوں کے ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں۔افغانستان چاردہائیوں سے ایک شورش زدہ اور جنگ میں مبتلا ملک ہے۔اس دوران حکمرا نوں نے مخالفوں کو قتل کیاہے۔اقتدار کے طالبوں نے کشمکش اقتدار میں خون کے دریا بہائے ہیں‘کشتوں کے …

Read More »

بھارت پاکستان اور چین

بھارت اور پاکستان صرف پڑوسی ہی نہیں بلکہ ایک مشترکہ تاریخی وراثت کے بھی امین ہیں اور اسی نسبت سے   دونوں ملکوں  کے عوام ایک ہی تہذیب وتمدن میں اپنی جڑیں پیوست پاتے ہیں۔  حالانکہ بھارت کے معاملے میں پاکستان کا رویہ ہمیشہ سے کچھ عجیب سا رہا ہے ، …

Read More »

کونسل کے اردو ادب پینل کے تحت 28پروجیکٹس مکمل اور 18کتابیں شائع

                قومی اردو کونسل کے صدر دفتر، فروغ اردو بھون میں ، پروفیسر گوپی چند نارنگ (چیر مین پینل ) کی صدارت میں ، اردوادب پینل کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ پینل میں موجود اہم علمی و ادبی شخصیات کی موجودگی میں کونسل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین نے یہ …

Read More »

Who will win the Elections in Pakistan?

  The excitement created by Imran Khan notwithstanding, he is likely to be in third position in May 11 Elections but his prospects are good in KPK     President Asif Zardari- cheerful and relaxed as alternating with Nawaz Sharif in No2 position is OK with him   The forthcoming …

Read More »

عام انتخابات اور سیاسی جماعتیں

پاکستان اپنی جمہوری اور سیاسی تاریخ کے سب سے سنہری دور میں کھڑا ہےاور یہاں تک پہونچنے کے لئے تمام فریقین نے اپنے سیاسی مفادات کے باوجود بے مثال صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان میں شفاف انتخابات کی تکمیل کے لیے نگراں حکومت کا قیام ایک ایسا …

Read More »