Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

Will the biases about terrorists remain permanent?

We have witnessed number of acts of terror in India, during last two decades. While those involved in the acts of terror have been coming from individuals of different religions, the net outcome of the actions of investigation agencies and police has been to arrest Muslim youth, to put charges …

Read More »

۔،۔۔ کٹھن مرحلہ ۔۔،۔

۱۱ مئی ۲۰۱۳؁ کے انتخا بات کیلئے جو جماعتیں اس وقت اپنی ساری توانائیاں صرف کر رہی ہیں ان میں سرِ فہرست پاکستان تحریکِ انصا ف ہے۔اس نے جس طرح میاں برادران کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں وہ ایک علیحدہ داستان ہے۔میاں برادران پاکستان تحریکِ انصا ف اور پی …

Read More »

بم دھماکے ،ٹارگیٹ کلنگ احتجاج اور ہڑتالیں

الیکشن کے التوا کی سازش ۔ ۔ ۔ ۔ سیاسی اکھاڑا تیار ہورہا ہے،دنگل سجنے والا ہے،انتخابات کا بگل بج چکا ہے اورپاکستان کی سیاسی جماعتیں پرفریب وعدوں اور لایعنی دعوؤں پر مبنی اپنے اپنے منشور کا اعلان کرکے عوامی ہمددری حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں،یوں11 مئی کو پاکستانی …

Read More »

۔،۔۔ پنجاب کارڈ ۔۔،۔

آج کل انتخابات کا زورو شور ہے اور سیاسی جماعتیں نئے نئے نعروں کے ساتھ عوامی عدالت میں عوام کے ووٹوں کے حصول کی خا طر سر توڑ کوششوں میں جٹی ہوئی ہیں۔عوام اپنے مینڈیٹ سے کسے سرفراز کرتے ہیں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ سیاست کا …

Read More »

طارق قاسمی ۔ خالد مجاہد کی رہائی کا فیصلہ : یوپی حکومت کی نیت صاف نہیں

ہندوستانی سیاسی پارٹیاں کوئی قدم اٹھانے سے پہلے اس سے ہونے والے نفع و نقصان کا تخمینہ لگاتی ہیں کہ اسے انتخابات میں کتنا فائدہ ہوگا۔ کون خوش ہوگا کون ناراض۔ جتنی بھی فلاحی اسکیمیں لائی گئی ہیں اس میں عوامی فلاح وبہبود کم پارٹیوں کی مقبولیت میں کتنا اضافہ …

Read More »

تا ریخ کا سبق

جن کے دلوں میں خوف نے ڈیرے ڈال رکھے  ہوں ،جنہیں دنیا کے اسباب اور آسائش سے اس قدر رغبت ہوکہ اس کے چلے جا نے کا خوف ہی انہیں بے خوابی کا شکار کر دے، وہ ذرا سی بیماری پر ما ہر ڈاکٹروں کے پینل کے روبرو پیش ہو …

Read More »

۔،۔ لال مسجد کمیشن ۔،۔

 پاکستان کی مذہبی جماعتوں نے لال مسجد اپریشن پر جسطرح کا طوفان کھڑا کیا تھا اس نے جنرل پرویز مشرف کی شخصیت کو نہ صرف مجروح کر کے رکھ دیا تھا بلکہ اسے ایک ایسے بے رحم اور سفاک حکمران کی حیثیت سے بھی پیش کیا تھا جس نے اپنے …

Read More »

نجات دہندہ کا انتخاب قومی تدبر کا امتحان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

قائد اعظم جیسا تو ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ mahmedtarazi@gmail.com جولائی 1942 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جب برطانوی افواج نے” الامین “کے مقام پر نازی فوج کی پیش قدمی کو روک دیا، تواِس کامیابی کے باوجود برطانوی وزیر اعظم چرچل نے مشرق وسطیٰ میں اپنے عسکری کمانڈروں …

Read More »

اقبالؒ کی یاد۔۔۔۔۔رسم یا وسیلہ فکر

اسلام کو علامہ اقبالؒ نے دورِ حاضرمیں ایک ایسے ضابطہ حیات کی حیثیت سے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے  جس میں فکری‘علمی اور عملی ہر حیثیت سے ہر دور میں انسان کی ہدائت کی صلاحیت اور توانائی موجود ہے۔انہوں نے اسلام کو ایک زندہ نظامِ حیات کی حیثیت …

Read More »