Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

فارسی زبان کے فروغ کے لیے قومی اردو کونسل اورایران کلچر ہا ؤس کے درمیان اشتراک

نئی دہلی ۔15جنوری۔اردو اور فارسی زبانوں کے گہرے لسانی , ادبی  اور تہذیبی رشتوں کے پیش نظر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اور نئی دہلی میں واقع ایران کلچرل ہاؤس کے درمیان فروغ اردو بھون میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔کونسل ڈائریکٹر ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین نے  …

Read More »

تبدیلی کی چاپ

                                حکومت کی نااہلی اور بے بسی کی انتہا تھی۔ تین دن سے دھرنا دئیے ہوئے عوام کو ہمدردی کے دو بول کہنے کوئی نہیں آیا۔ بلوچستان کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس نازک صورت حال کو سنبھالا دینے کی نہ تو کسی نے ہمت کی اور نہ ہی …

Read More »

جھوٹے خوابوں کے سوداگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

   پا شکستہ سر بریدہ خواب،خواب لے لو،خواب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ mahmedtarazi@gmail.com  ن،م راشد نے کہا تھا،خواب لے لو،خواب۔۔۔۔۔صبح ہوتے ہی چوک میں جاکر لگاتا ہوں صدا۔۔۔۔۔خواب لے لو،خواب۔۔۔۔۔خواب اصلی ہیں کہ نقلی۔۔۔۔۔خواب لے لو خواب۔۔۔۔۔66سال سے ہمارے حکمران اور سیاسی قائدین قوم کو خواب ہی تو دکھا …

Read More »

۔،،، ۔۔۔ مخصوص ٹولہ ۔۔۔،،،۔

پاکستان میںجا گیر داری اور سرمایہ داری کی خون آشام،بے رحم اور سفاک زنجیروں نے پاکستا نی عوام کو اپنے آہنی شکنجوں میں اس بری طرح سے جکڑ رکھا ہے جس سے رہائی کی کوئی صورت بھی نظر نہیںرہی۔ یہ تسلط اور جکڑ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ اس …

Read More »

سیاسی مولاجٹ

                                بدنصیبی کہ ہمیں مولا جٹ سٹائل لیڈر ملے ۔ نہ ان میں شائستگی ہے اور نہ ہی دلائل اور نہ ہی ان میں عمل کی کوئی جھلک دیکھنے کو ملتی ہے۔عمران خان سونامی الطاف حسین ڈرون حملے طاہر القادری التحریر سکوائر برپا کرنے مشرف زلزلہ برپا کرنے …

Read More »

خدارا جلدی کریں کہ۔۔۔۔۔۔

  پچھلے کئی سالوں سے ایک جنگ ہے جو ہماری کوہساروں‘ہماری وادیوں‘ہمارے شہروں‘ہماری گلیوں اور محلوں میں لڑی جارہی ہے۔یہ ایسی جنگ ہے جس کا ایندھن اول و آخر ہمارا ہی کوئی شہری ٹھہرتا ہے خواہ اس نے قمیض شلوارزیب تن کر رکھی ہو یا اس کا جسم کلف لگی …

Read More »

My Pakistan trip

The invitation to attend the seminar on South Asian Minorities in Islamabad, Pakistan  and other meetings in Karachi, promised to be an exciting affair, as apart from other things it might have been an opportunity to see the ‘enemy country’ in person. I thought of combining the visit to Islamabad …

Read More »

قومی اردو کونسل کی مالی تعاون اسکیم (گرانٹ ان ایڈ)کے تحت 66لاکھ کی منظوری

فروغ اردو بھون میں کونسل کی گرانٹ ان ایڈ کمیٹی کی سال2013 کی پہلی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس اسکیم کے تحت سیمینار،کانفرنس،ورکشاپ اور مشاعروں کے انعقاد کے لیے متعلقہ کمیٹی کی سفارشات اور غور و فکر کے بعد ہی مالی تعاون فراہم کیاجاتا ہے۔ رواں مالی سال (2012-13) …

Read More »

معیاری ادب کی تخلیق اور خریداری کونسل کی ذمے داری ہی نہیں بلکہ وقت کی اہم ضرورت:پروفیسر وسیم بریلوی

نئے سال میں نئے عزائم کے ساتھ رواں مالی سال 2012-13 کی تھوک خریداری برائے کتب و رسائل کی میٹنگ کا انعقاد فروغ اردو بھون میں کیا گیا۔ میٹنگ کی صدارت کونسل کے وائس چیئرمین پروفیسر وسیم بریلوی نے کی۔ انھوں نے اپنے افتتاحی کلمات میں میٹنگ میں آئے شرکا …

Read More »