Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

لہو پکارے گا آستیں کا

ہما ری حالت تو ایسے جاں بلب مریض جیسی ہو گئی ہے جو بڑی مشکل سے رینگتا ہوا اپنے معالج کے پاس تو پہنچ جاتا ہے لیکن اس میں اتنی ہمت با قی نہیں کہ وہ یہ بھی بتا سکے کہ اس کو کیا تکلیف یا کیا بیما ری ہے؟معا …

Read More »

مسلم سکھ کی مشترکہ میراث

(پہلی قسط) ’’اوبھرا گامیاتو تے آزاد ہوگیاپر اسی تے ہمیشہ لئی غلام ہوگئے ، اج اسی اپنے پرکھاں اگے بڑے شرمندہ ہاں‘‘۔(او بھائی گامیا’’غلام محمد‘‘تم تو آزاد ہو گئے لیکن ہم ہمیشہ کیلئے غلام ہو گئے ہیں اوراپنے بزرگوں سے شرمندہ ہیں)۔یہ رقت آمیز منظربیس سال کے بعد میری آنکھوں …

Read More »

پاک بھارت رشتے : کبھی ہاں کبھی نا

ہند اور پاکستان کے مابین رشتہ عجیب نوعیت کا ہے جس کے بارے میں کبھی بھی کوئی حتمی بات نہیں کی جا سکتی ہے۔ خاص کر پاکستان کے تناظر میں اگر بات کی جائے تو ایوان اقتدار میں ہر شخص اپنی الگ رائے رکھتا ہے۔ علاوہ ازیں سامنے کچھ اور …

Read More »

زندگی یوں ہے اک لاش پڑی ہو جیسے

اقوام عالم کے عروج و زوال کی تاریخ کے مطالعے سے یہ بات روزروشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ قوموں کو سرفرازی‘کامیابی و کامر ا نی ‘ عظمت و سر بلند ی اور عزت و افتخار کے بام عروج تک پہنچانے میں ا تحاد و اتفاق‘جذبہ خیر سگالی …

Read More »

عصرِ حاضرکے خدشات

نائن الیون کے بعدتہذیبوں کے ٹکراؤ کاجس تسلسل سے تذکرہ ہو رہاہے اب باوجود انکار کے اس سے چشم پو شی کی گنجائش تک باقی نہیں رہی اورتہذیبوں کی جنگ چھیڑنے کی استعماری سازشیں تاریخ کے ہردورمیںہزاروں بے گناہ انسانوں کی ہلاکت کاریکارڈ اپنے اندر محفوظ رکھے ہوئے ہیں لیکن …

Read More »

Babri Demolition: Two Decades Later

Babri Demolition: Two Decades Later   Twenty years ago (December 6, 1992) on this fateful day, Babri Mosque was demolished. This demolition remains a major blot in the history of India. It was the act of demolition by communal forces which reflected the changing polity of India and it in …

Read More »

پاکستان کا مطلب کیا

پاکستان دوقومی نظریے کی بنیاد پر قائم ہوا ۔ یہ ایسی حقیقت ہے جس سے کسی بھی صورت اغراض ممکن نہیں ۔ کچھ ایسے عناصر ہیں جو خود ساختہ مدبر پن کے جوش میں یا ڈالر کی جھلک سے مدہوش ہو کر اس کو بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مدبرین …

Read More »

مشترکہ سنُی تنظیم

    مالیگاؤں۱۳؍دسمبر-  حضور اکرم  ﷺ کے مزارِ اقدس پر جو گنبد خضریٰ تعمیر ہے،اس سے ہر دور کے مسلمانوں کو انتہائی محبت رہی ہے۔ عرب و عجم کے کروڑوں مسلمان آج بھی گنبد خضریٰ سے انتہائی جذباتی تعلق اور نسبت رکھتے ہیں۔ جب کہ یہود و نصاریٰ نہیں چاہتے …

Read More »

حق کے علم اور عزادار

میری انتہائی سادہ دیہاتی ‘سفید ان پڑھ ماں عجیب سی باتیں کرتی تھی۔’’دل کی آنکھ سے دیکھ‘دل کے کان سے سن‘‘میں نے انہی سے سنا تھا۔بہت جری اور بہادر۔اب تو نئی نسل کی بچیاںچھپکلی اور معمولی سے کیڑوں کو سامنے دیکھ کر اپنے اوسان خطا کر دیتی ہیں اور اپنی …

Read More »