Home / admin (page 34)

admin

ڈرون اورنئی قیادت

’’تم پاکستان تو نہیں جارہے؟تم نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی پاکستان سفرکرنے کی وہ تنبیہ ضرورپڑھ لی ہوگی کہ وہاں امریکاکے خلاف کس قدرنفرت کی لہرچل رہی ہے‘‘۔ یہ وہ سوالات ہیںجومیرے دوست احباب اوررشتہ دارمجھ سے پوچھ رہے تھے جب ان کوپتہ چلاکہ میں عمران خان کی دعوت پرانسانی …

Read More »

خود مختاری پاکستان کی

                                           انڈین طیاروں کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر میاں صاحب کی پرآسرار خاموشی کو کیا معنیٰ پہنائے جائیں ۔ میاںصاحب تو انڈیا سے اچھے تعلقات کیلئے بیتاب ہیں اور اس کیلئے انہوںنے وقت سے پہلے ہی بیان بھی دیا۔ نہ جانے جاتی آمرا کے منتظمین نے ان …

Read More »

۔۔،۔جو بو ئو گئے وہی کاٹو گئے ۔،۔۔

وہ جیالے جھنوں ے اپنی ساری زندگی بھٹو ازم کے لئے وقف کی ہوئی تھی ان کیلئے پی پی پی کی حالیہ شکست ناقابلِ برداشت بنی ہو ئی ہے۔ایک خواب تھا جو چکنا چور ہو گیا ہے ایک امید تھی جس کا بڑی بے دردی سے خون کیا گیا ہے۔چالیس …

Read More »

ہمارے حکمرانوں کے اعصاب پر اسرائیل ہے سوار

                                                                   مختلف ممالک و اقوام کے مابین تعلقات اور قربت کوئی قابل اعتراض بات نہیں۔ بقائے باہم کے اصول کی پیروی کرکے اور خوش گواربرادارانہ فضامیں ہی کوئی ملک ہمہ جہت ترقی کی لیلائے مقصود کو پاسکتا ہے۔ لیکن اگر دو ممالک کے مابین یہ تعلقات دوسرے فریق ملک کے …

Read More »

امن بذریعہ ظلم

امریکا کے اخبار ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘کی ویب سائٹ پر تحقیق کیلئے کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ ۲۱مئی ۲۰۰۴ء کے اس کالم پر نظر ٹھہر گئی۔جوں جوں پڑھتا جا رہا تھا رگوں میں دوڑتا ہواخون جمنے لگا۔خود امریکا کے اس اہم اخبار نے دنیا کی اس روشن خیال اور مہذب قوم کو …

Read More »

۔۔،۔ امیدیں اور توقعات ۔،۔۔

۲۰۱۳؁ کے انتخابات کے بعد گرد بیٹھنی شروع ہو گئی ہے اور مر کز سمیت چاروں صوبوں میں حکومتیں تشکیل پا چکی ہیں۔اب نئی حکومت سے عوام کو جو توقعات وابستہ ہیں وہ بہت زیادہ ہیں کیونکہ پچھلے دورِ حکومت میں انرجی کرائسس،مہنگائی ، کرپشن،لوڈ شیڈنگ،،اقربا پروری اور امن و …

Read More »

نکسلیوں کا خاتمہ غیر امتیازی نظام انصاف کے قیام سے ہی ممکن

ہندوستان میں نکسل ازم کاوسیع ہوتا دائرہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہندوستانی سیاست دانوں اور حکمرانوں میں کسی مسئلے کے حل کیلئے عزم کا فقدان ہے۔ حکمراں اور سیاست دانوں نے ہمیشہ مسئلے کوسلجھانے کے بجائے الجھانے میں زیادہ دلچسپی دکھائی ہے۔ ان کی ہر سوچ ذاتی مفادات …

Read More »

امت مسلمہ کی شرف و منزلت کی رات

            کہا کہ:سْبحٰنَ الَّذِی اَسرٰی بِعَبدِہ لَیلًا مِّنَ المَسجِدِ الحَرَامِ اِلَی المَسجِدِ الاَقصَی الَّذِی بَارَکنَاحَولَہ لِنْرِیَہ مِن اٰیٰاتِنَا اِنَّہ ھْوَالسَّمِیعْ البَصِیرْ۔ (بنی اسرائیل :۱)  “پاک ہے وہ جو لے گیا ایک رات اپنے بندے کو مسجد حرام سے دْور کی اْس مسجد تک جس کے ماحول کو اس نے برکت …

Read More »

تخلیقی ادب کے انتخاب میںتخلیق کاروں کی شمولیت: قومی اردو کونسل کے تخلیقی ادب پینل کاقیام

قومی اردو کونسل کے صدر دفتر فروغ اردو بھون میں تخلیقی ادب پینل کی پہلی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کونسل کے وائس چیرمین پروفیسر وسیم بریلوی نے کہا کہ تخلیق کی اولیت اور اہمیت کے پیش نظر اردو کے تخلیقی ادب کے اشاعتی اورامدادی پروگرام …

Read More »

۔۔،۔ زنجیریں ٹوٹ رہی ہیں ۔،۔۔

چند روز قبل ۱۸ مئی کو کراچی میں تحریکِ انصاف کی سینئر نائب صدر زہرہ شاہد کے قتل نے پرانی نفرتوں کو ایک دفعہ پھر ہوا دے دی ہے۔ تحریکِ انصاف کے چیر مین عمران خان نے اس قتل کی برائے راست ذمہ داری قائدِ تحریک الطاف حسین کے سر …

Read More »