۱۹۹۷ کے انتخابات میں میاں محمد نواز شریف کو دو تہائی اکثریت نصیب ہوئی تھی اگر چہ اسے فرشتوں کی کارستانی اور اسٹیبلشمنٹ کی جادو گری سے تعبیر کیا گیا تھا لیکن سچ یہی ہے کہ ان فکسڈ انتخا بات کے نتیجے میں میاں محمد نواز شریف ایک بڑے ہی …
Read More »کیا بنے گا؟
فرینک اسٹاکٹن(Frank Astockton)انیسویں صدی کاایک ناکام امریکی افسانہ نویس تھا۔اس کی تمام تصانیف وقت کی گرد میں کھو گئیں لیکن ’’دی لیڈی آر دی ٹائیگر‘‘ (The Lady or the Tiger)اس کی ایسی تخلیق تھی جس نے فرینک اسٹاکٹن کوادب میں ہمیشہ کیلئے زندہ کر دیا۔یہ دنیا کی وہ کہانی ہے …
Read More »امن کا مہینہ رمضان المبارک
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ابن آدم کا ہر کام، اس کے لیے ہے، مگر روزہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا۔ روزہ ڈھال ہے اور جب تم میں سے …
Read More »مکتی کی آس میں۔۔۔۔
سولہ جون دوہزار تیرہ سے قبل وہ علاقہ جو قدرت کی بہترین خوبصورتیوں کے لیے مشہور تھا اور جہاں قدرت کے بہترین مناظر دیکھ کر لوگ محظوظ ہوتے ،لطف اندوز ہوتے، اپنی تکان دور کرتے اور مالکِ حقیقی کی کبرائی بیان کرتے تو وہیںدوسری جانب انسانوں کی ایک بڑی …
Read More »جوشِ خطابت
انسانی نفسیات اور مزاج کا ایک رخ یہ بھی ہے کہ وہ اکثر دورانِ گفتگویا جوشِ خطابت میںجھوٹ بول جاتا ہے۔کبھی اس عمل کے پسِ پشت محض زبان کا چٹخارہ ہوتا ہے کبھی جھوٹی معلومات کے بل بوتے پر اپنا قد بڑھایاجاتا ہے۔ایسا بھی ہوتا ہے کہ اپنے مذموم ارادوں …
Read More »عجیب نسل کا ضمیر
گاڑی میرے گھر کے سامنے رکی ،پہلے باودی شوفر اترا،پچھلے دروازے کی طرف بھاگا اور سرعت سے ہینڈل کھینچ دیا۔اندر سے سرمئی سوٹ میں ملبوس ایک خوبصورت نوجوان نکلا،اس کے ہاتھوں میں گلدستہ تھا۔ میں یہ سب کچھ اپنے گھر کے فرنٹ روم کی سامنے والی(Bay Window)کھڑکی سے دیکھ رہا …
Read More »کا بینی توسیع میں مسلمان ایک بار نظر انداز:کانگریس کو صرف ان کا ووٹ چاہئے
کانگریس کی نظر میں مسلمانوں کی اوقات کیا ہے ایک بار پھر اس نے ثابت کردیا ہے۔حالیہ کابینی توسیع میں اس نے ایک بھی مسلم چہرہ کو جگہ نہ دے کر یہ واضح کردیا ہے اس کے پاس کے ان کے لئے ٹوٹے پھوٹے الفاظ کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ …
Read More »یہ غسلِ خون بھی رائیگاں نہ چلا جائے
اسے پہلے بھی اپنے ہی خون میں نہلایا گیا تھا تب بغداد واقعی عروس البلاد تھا۔مشہور مورخ فلپ کے ہٹی تاریخِ عرب میں لکھتا ہے کہ جب ہلاکو خان اسماعیلی حشیشین (Ismaili Hassasins)جو حسن بن صباح کے پیروکار تھے کی سرکوبی کیلئے قلعہ الموت کی طرف بڑھ رہا تھاتو اس …
Read More »مودی نہیں ہوں میں
یہ انہیںدنوں کا واقعہ ہے، جب ’گودھرا‘ کی آگ نے یکایک ’بابری مسجد‘ کے دنوں کی یاد تازہ کردی تھی۔ اذان ہوچکی تھی۔ مرغ نے ’دربے‘ سے منہ نکال کر دو ایک دفعہ ’بانگ‘ کا سر بلند کیا۔ پھر چپی اوڑھ لی۔ مرتضیٰ وضو سے فارغ ہوئے تو بٹیا سامنے …
Read More »۔۔۔ لذتِ آشنائی ۔۔۔ (پہلی قسط)
ٓیہ ایک حقیقت ہے کہ آج کی تقریب کے مہمانِ خصوصی (سفیرِ پاکستان جمیل احمد خان) اور آج کے میزبان( مجلسِ قلندرانِ اقبال) کے سارے ممبران کا تعلق مڈل کلاس گھرانوں سے ہے جو نہ تو لا ل و زرو جواہر کے مالک ہوتے ہیں اور نہ ہی انکے دل …
Read More »
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin