Home / admin (page 33)

admin

شب برات: حقیقت کیا ہے؟

            “کہا کہ: چھوڑو اْن لوگوں کو جنہوں نے اپنے دین کو کھیل اور تماشا بنا رکھا ہے اور جنہیں دنیا کی زندگی فریب میں مبتلا کیے ہوئے ہے”۔لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ایسے گمراہ لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دینا چاہیے ؟ قرآن ہمارے سوال کا …

Read More »

’’قائدکے روشن اصولوں کی نشانی‘‘

کلنگہ کے مقام پر آخری لڑائی ہوئی،شام کے وقت وہ شمالی ہندوستان کا بلا شرکت غیرے مالک تھا،وہ گھوڑے سے اترا،سامنے میدان میں ہزاروں نعشیں بکھری پڑی تھیں،اس نے زندگی میں کبھی اتنی نعشیں نہیںدیکھیں تھیں۔اس نے اپنے مشیر سے پوچھا ’’ بھلاکتنے لوگ مارے گئے؟‘‘مشیر نے سینہ پھلا کر …

Read More »

پاکستان پھر طالبان کے نرغے میں

کراچی میں ایک بار پھر خوف و دہشت کا ماحول ہے اور اس ماحول کی تازہ وجہ متحدہ قومی مومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے بیٹے کا قتل ہے۔ عام انتخابات کے ختم ہونے اور نواز شریف کے اقتدار سنبھالنے تک یہ قتل و غارت گری …

Read More »

اڈوانی دور کا خاتمہ: این ڈی اے کی نہیں مودی کی طوطی بولے گی

بچپن میں ایک کہانی سنی تھی کہ ایک راجا تھا جو اپنے رعایا پر بہت ظلم کیا کرتا تھا لیکن جب مرنے کا وقت قریب آیا تو اس اپنے بیٹے کو بلاکر کہامیں مرنے جارہا ہوں اور میں نے اپنی زندگی میں رعایا پر ظلم کرنے کے علاوہ کچھ نہیں …

Read More »

بجٹ ترجیحات عوامی توقعات

                                  مسلم لیگ ن سے عوام کو توقع تھی کہ ان سے انسانوں والا سلوک کرے گی۔ یہاں تو صورت حال سوچ کے برعکس عوام اگے اگے ہیں اور شیر پیچھے ہے۔ بجٹ میں توقع کی جارہی تھی کہ غریب عوام کے مسائل کا احاطہ کرنے اور انہیں اس …

Read More »

قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملہ

                                بلوچستان میں واقعہ زیارت کے مقام پر قائد اعظم محمد علی جناح کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے اسے خاکستر کر دیا۔ دکھ بھری یہ خبر الصبح ہی بجلی بن کر اعصاب پر گری۔ اس سے زیادہ دکھ اس بات پر ہے کہ نظریہ پاکستان …

Read More »

اردو ادیبوں کو کشمیر کا درد نظر کیوں نہیں آتا؟

اردو ادیبوں کو کشمیر کا درد نظر کیوں نہیں آتا؟ (مشہور ناول نگار مشرف عالم ذوقی سے ایک گفتگو)                                                                                                                                                 سمیہہ:۔ آپ کسی تحریک سے وابستہ ہیں؟ یا تحریک سے الگ رہنا پسند کرتے ہیں؟ ذوقی:۔  میرا تعلق کسی تحریک سے نہیں ہے— ادب کی سطح پر میں آزاد رہنا …

Read More »

۔۔،۔ انا کا قیدی ۔،۔۔

دنیا کی تاریخ میں شائد یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے کہ کسی شخص کو وزارتِ عظمی سے فارغ کیا گیا ہو اور وہی شخص ۱۴ سالوں کے طویل،کٹھن اور صبر آزما سفر کے بعد پھر سے وزارتِ عظمی پر فائز ہو گیا ہو۔جلا وطنی،جیلوں ،ہتھکڑیوں اور صعوبتوں کے …

Read More »

چاہ کن را چاہ در پیش

                                                                                            ۲۰۱۴ء کے عام انتخابات سے قبل بی جے پی نت نئے تنازعات کے حصار میں گھرتی جارہی ہے۔ مشکل یہ ہے کہ ایک تنازع ختم نہیں ہوتا کہ دوسرانیا اور سنگین تنازع سر ابھار لیتا ہے۔۲۰۰۹ء میں جناح پر کتاب لکھنے کے جرم میں سینئیر لیڈر جسونت سنگھ کو …

Read More »

ملامتی درویش بابا یحییٰ خان سے ملاقات

 ….. hafikht@gmail.com معروف شاعر مزمل علی خان نے ڈیرھ برس قبل ایک ادبی رسالہ دیا جو کہ بابا یحییٰ خان سے متعلق خاص نمبر تھا۔ بابا یحییٰ خان سے متعلق اس رسالے میں پہلی بار پڑھا۔ اس کے بعد پیارنگ کا لا پڑھنے کا بے حد اشتیاق ہوا جو بعد …

Read More »