یارک شائر برطانیہ کا ایک علاقہ ہے جہاں انیس سو ساٹھ میں امریکا نے اپنا جاسوسی مرکز قائم کیا ۔ اس مرکز میں گیند کی شکل کی تیس عمارتیں ہیں جن میں جاسوسی کے طاقت ور ترین آلات نصب ہیں۔ امریکا کے جاسوسی مرکز کی ان تمام عمارتوں میں سے …
Read More »پنجاب اردو اکادمی کی جانب سے ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدّین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب اردو اکادمی کی ایک اہم خصوصی تقریب مالیر کوٹلہ کلب میں چیف پارلیمانی سکریٹری حکومتِ پنجاب اور نائب صدر پنجاب اردو اکادمی محترمہ فرزانہ عالم کی زیرِ صدارت بحسن و خوبی انجام پائی ۔قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان ، نئی دہلی کے ڈائرکٹر پرو فیسر خواجہ محمد اکرم …
Read More »مدہوش گدھ
گدھ ہیں یہ سب۔ گدھوں کا راج ہے یہاں۔مردار خورگدھ……….چلتی پھرتی لاشوں کو نوچنے والے گدھ۔ گدھ تو پھر لاشوں کو نوچتا ہے،یہ ایسے سفاک ہیں جو زندہ انسانوں کو پہلے چلتی پھرتی لاشوں میں بدلتے ہیں پھر انہیں نوچنے لگتے ہیں ۔یہ ہے سماج؟ کیا سماج ہے یہ! ہر …
Read More »پاکستان کا غدار ، امریکا کا وفادار
گزشتہ سال مارچ کے مہینے میں ڈاکٹری کے مقدس پیشے کی توہین کا مرتکب ایک بدعنوان اور رنگین مزاج سرکاری معالج درسگاہوں کے شہر ایبٹ آباد کا رُخ کرتا ہے اور ساتھ ہی شہر میں بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے بارے تشہیری مہم بھی شروع ہو جاتی ہے۔ یہ سرکاری …
Read More »اقلیتوں کی تعلیمی استعداد بڑھانے کے لیے مرکزی حکومت کا ریمیڈیل کلاسیز شروع کرنے کا فیصلہ: کپل سبل
اقلیتوں کی تعلیمی استعداد بڑھانے کے لیے مرکزی حکومت کا ریمیڈیل کلاسیز شروع کرنے کا فیصلہ: کپل سبل اردو زبان اور اردو اساتذہ کا ایک نیشنل رجسٹر تیار کیا جائے: پروفیسر اخترالواسع مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل نے اقلیتوں کے تعلیم اور روزگار سے جڑے مسائل اور ان کے …
Read More »نرم ویزا پالیسی اور پاکستان
بھارت اور پاکستان بیتی باتیں بھول کر تجارت میں ایک دوسرے سے استفادہ حاصل کرنے اور اپنے تعلقات بہتر بنانے کی راہ پر گامزن دکھائی دیتے ہیں تاہم دونوں اطراف کے عوام اپنے پیاروں سے ملنے او ان کے ساتھ چار پل بتانے کو اب بھی بیتاب ہیں۔ آصف علی …
Read More »ریاست اورنان اسٹیٹ ایکٹرز
روس کے ٹکڑے ہوجانے کے بعدپینٹاگون کوکسی ایک ایسے دشمن کی ضرورت تھی جس کے وجودسے امریکاکی اسلحہ ساز کمپنیاں اپنا کاروبار جاری رکھ سکیں اورامریکی ورلڈآرڈرکے مطابق ساری دنیاپرامریکی حکومت کاخواب بھی شرمندہٴ تعبیرہوسکے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکانے اسلام اورمسلمانوں کواپنااگلاہدف قراردیتے ہوئے مسلمانوں اوردہشت گردی کویکجاکرکے اپنی …
Read More »عوامی مسائل کے تئیں غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرتے ممبران پارلیمنٹ
کسی ملک کے وقار کا پتہ اس کی پارلیمنٹ کی عظمت سے چلتاہے۔پارلیمنٹ میں بحث کے دوران یہ دیکھا جاتا ہے کہ ملک کے نمائندے کتنے مہذب ہیں ۔ ایک دوسرے کا کتنا احترام کرتے ہیں۔ ملک کے کمزور طبقات،اقلیتوںاور دیگر پسماندہ طبقات کے تئیں پارلیمنٹ کتنا جواب دہ ہے۔ …
Read More »مرکزی حکومت اقلیتوں کی تعلیمی و فلاحی اسکیموں کے نفاذ کا ازسرِ نو جائزہ لے گی: کپل سبل
نئی دہلی: مرکزی حکومت اقلیتوں کی تعلیمی و فلاحی اسکیموں کے نفاذ کے سلسلے میں مزید پیش رفت کرے گی۔ اس مقصد کی تکمیل کے لیے حکومت نے قومی نگراں کمیٹی کی پانچ ضلعی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ ان میں ایک کمیٹی معروف دانش ور و سماجی کارکن پی انعامدار …
Read More »پٹھان اور کشمیری بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل
زمانہ قدیم میں ہجرت اور نقل مکانی کرنے والی مختلف اقوام پر تحقیق کرنے والے ماہرین افغانستان اور پاکستان میں بسنے والے بہت سے قبائل کا رشتہ زمانہ قبل از مسیح میں فلسطین سے نقل مکانی کرنے والے یہودی قبائل سے جوڑنے میں مصروف ہیں۔ ان قبائل میں سب سے …
Read More »
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin