Home / admin (page 76)

admin

جب علم و فن کا سویرا ہوا اور فکرو شعور کو روشنی ملی

غلام مصطفی رضوی،مالیگاوٴں Cell. +91 9325028586 gmrazvi92@gmail.com سر زمین عرب سے اسلام کا سورج طلوع ہوا اور پورے آفاق کو ایسا روشن و منور کیا کہ کردار چمکنے لگے، اخلاق دمکنے لگے، افکار مہکنے لگے، دل ایمان کے نور سے آشنا ہوئے۔ اسلام نے فکر و نظر کو بالیدگی عطا …

Read More »

حالیہ اسمبلی کے نتائج سے تیسرے محاذ کی تشکیل کا امکان روشن

عابد انور ہندوستان میں حملہ کرنے یالشکر کشی کرنے والوں کے خلاف کبھی بھی عوامی مزاحمت کی تاریخ نہیں ملتی ۔ یہی وجہ ہے کہ قلیل تعداد میں لشکرلیکر آئے اور حکومت پر قبضہ کرلیا اورعوامی مخالفت نہیں ہوئی خواہ وہ حملہ سکندر اعظم کا ہو یا محمودغزنوی کا یادیگر …

Read More »

گلوبل مارچ ٹو یروشلم

گلوبل مارچ ٹو یروشلم دنیا بھر کے حریت پسندوں کا مارچ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گلوبل مارچ ٹو یروشلم فلسطین کی آزادی اور بیداری اُمت کا نیا سنگ میل تحریر :۔محمداحمد ترازی mahmedtarazi@gmail.com ”ہم وہ صبح دیکھنے جا رہے ہیں کہ جب دنیا کے آزاد انسان فلسطینی پرچم تھامے …

Read More »

جواب دہی

طارق حسین بٹ،چیرمین پاکستان پیپلز ادبی فورم یو اے ای پاکستان میں وہ طبقہ جسے ایک سازش کے تحت سب سے زیادہ بدنام کیا جا رہا ہے وہ سیاست دانوں کا طبقہ ہے حالانکہ یہی وہ طبقہ ہے جو عوام کے مینڈیٹ سے حقِ حکمرانی حاصل کر کے ایک مخصوص …

Read More »

عافیہ کی رہائی قوم پر فرض بھی ہے اور قرض بھی

شفیق اجمل،  پاکستان یہ ان دنوں کا واقعہ ہے جب پاکستان کے شہر ،قصبے اور ملک ”سب سے پہلے پاکستان “ کے نعروں سے گونج رہا تھا پاکستان اور پاکستانیت کے محافظ پاکستان کو سب سے آگے لے جانے کے دعوے کر رہے تھے آج سے ٹھیک 9سال پہلے 30مارچ …

Read More »

ملائم کے لئے سنہرہ موقع

بشکریہ روزنامہ انقالاب ، دہلی ڈاکٹرافضل مصباحی موجودہ حالات میں بے گناہ مسلم نوجوانوں کو رہائی دلانے کی بات اگرکوئی قومی رہنماکرتے ہیں، یہ اپنے آپ میں بے حد اہم ہے۔ ملائم سنگھ یادونے ملی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران اس عزم کا اظہارکیا ہے کہ وہ بے گناہ مسلم …

Read More »

مدرڈے

سمیع اللہ ملک کہیں سے بھی تھکی ہوئی نظر نہیں آتیں وہ۔ ہر دم ہر کام کے لیے کمربستہ ،ہر لمحہ مسکراتی ہوئی، اکثر دکان پر نظر آتی ہیں۔ ایک کاپی ان کے ساتھ سفر میں رہتی ہے جس پر دکاندار سودا سلف دے کر لکھ دیتا ہے اور پھر …

Read More »

امام احمد رضا فکر و تدبیر کانفرنس

امام احمد رضا فکر و تدبیر کانفرنس میں علما کا اظہار خیال،مجلہ اہلسنت کا اجرا میراروڈ۱۷/مارچ-امام احمد رضا کی دینی و اصلاحی خدمات نے اسلام کے عہدِ زریں کی یاد تازہ کردی۔ آپ علوم جدیدہ و قدیمہ پر مہارت رکھتے تھے، عالمی جامعات و یونی ورسٹیوں میں آپ کی خدمات …

Read More »

زندگی خود ہی گناہوں کی سزا دیتی ہے

بالآخروہی ہواجس کاخدشہ کئی ماہ پہلے میں نے اپنے کئی ایک کالم میں کیاتھااورجہاں میرے کئی قارئین نے اس تجزیہ پراپنی حیرت کااظہارکیاتھاوہاں کئی افرادنے اسے ایک مفروضہ قراردیتے ہوئے تنقیدکانشانہ بھی بنایاتھا۔مجھے توقع نہیں تھی کہ میرے تجزیہ کی تصدیق اس سرعت کے ساتھ ہوجائے گی ۔پچھلے ہفتے برطانیہ …

Read More »

سفر نامے ہندستانی تہذیب وثقافت کی امین اور آئینہ دار ہیں

سفرنامہ ایک  صنف بھی ہے اور ایک   دستاویز بھی  ہے۔ دنیا کے مختلف  سیاحوں نے اپنے مشاہدات اور تجربات کو  قلمبند کیا ہے ۔ بعض ممالک کی تاریخ انھیں سفر ناموں کے حوالوں سے مرتب کی گئی ہے ۔ ہندستان کی قدیم  تہذیب و ثقافت  کو بھی چند  نامور سیاحوں …

Read More »