Home / admin (page 77)

admin

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

ڈاکٹر خواجہ اکرام ہندستان کثیر المذہب ملک  ہے یہاں صدیوں سے مختلف قوم ونسل اور مذہب کے لوگ آپس  بھائی چارگی کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں ۔ ہندستان کی اسی خصوصیت کے سبب  عالمی سطح پر یہ ملک کثرت میں وحدت کا بے مثل نمونہ سمجھا جاتا ہے …

Read More »

سیاسی دھوبی گھاٹ

تحریر: نجیم شاہ بڑے چوہدری صاحب سیاست کے منجھے ہوئے کھلاڑی گردانے جاتے ہیں ۔ اُن کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ فوج کی سوچ کے مطابق سیاست کرنے کے ماہر ہیں۔ اس قدر غریب پرور ہیں کہ انتخابی نشان بھی غریبوں والا ہے اور زبان بھی۔ کیونکہ غریب …

Read More »

قسمت کا فیصلہ

عباس ملک میمو کا معاملہ کوئی عام سی بات نہیں اس کا تعلق ملک کے ایک اہم ترین ادارے اور وفاق کی اکائی سے جڑا ہے ۔ اس کو عام معاملہ قرار دے کر اس پر سیاسی انداز میں بیان بازی کر کے اسکی اہمیت کو ہرگز کم نہیں کیا …

Read More »

کتاب کلچر کے فروغ میں قومی و ملّی ذمہ داری

قومی تعمیروترقی میں کتاب کلچر کا کردار  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کتاب کلچر کے فروغ میں قومی و ملّی ذمہ داری عالمی کتب میلہ کتب بینی کے فروغ میں اہم کردار ادا کریگا تحریر :۔محمد احمد ترازی mahmedtarazi@gmail.com یہ حقیقت ہے کہ کوئی درسگاہ اور تعلیم یافتہ معاشرہ کتاب …

Read More »

قوموں کے زوال کے اسباب

الحاج بدیع الزماں خان قوموں کے زوال کے اسباب جو قوم حکومت کے ایوانوں سے دور ہوگی پھر کیوں نہ وہ لاچار و مجبور ہوگی؟ پھر کیوں نہ اس کی مسجدیں شہید کی جائیں گی؟ پھر کیوں نہ اس کی معیشت تباہ کی جائے گی؟ پھر کیوں نہ اسے نیست …

Read More »

مدارس اسلامیہ اور ان کو بدنام کرنے کی سازش

ڈاکٹر خواجہ اکرام پوری دنیامیں تعلیم کو مسلمانوں کے درمیان عام کرنے کے لیے مسلم معاشرے میں مدارس اسلامیہ کا ایک ایسا نظم ہے  جس کا  نعم البدل دنیا کے کسی تعلیمی نظام میں نہیں ہے۔ان مدارس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں تعلیم و تدریس سے لے کر قیام …

Read More »

اتحادوقیادت میں پوشیدہ ہے کامیابی کا راز

عابد انور مذہب اسلام نے معاملات کے میدان میں دو چیزوں پر سب سے زیادہ زور دیا ہے۔ ایک اتحاد اور دوسری قیادت، یہاں تک کہ اگر کچھ لوگ سفر کر رہے ہیں تو آپس میں ایک کو امیر (قائد) منتخب کرلیں۔ دوسری چیز اتحاد ہے جس کی قرآن و …

Read More »

دعوت و تبلیغ میں عقلی دلائل کی اہمیت

بسم اللہ الرحمن الرحیم غلام مصطفی رضوی، مالیگاوٴں فلاسفہ کے نزدیک کائنات مختلف اجزا کا مرکب ہے اور کائنات قانون کی ایک ریاست، جہاں ہر چیز اپنے طے شدہ اصول پر گام زن اور رواں دواں ہے۔ سائنس کے مطابق ان کی زندگی ”قوانینِ فطرت“ کی تابع ہے۔ قوانین الٰہی …

Read More »

ایسی جمہوریت سے آمریت بہتر ہے

ایوان صدر کا کچن زندہ باد ۔ ۔ ۔ ۔ ایسی جمہوریت سے آمریت بہتر ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر :۔ محمد احمد ترازی mahmedtarazi@gmail.com آج پاکستان کی معیشت کس سطح پر پہنچ چکی ہے اِس کا اندازہ اِ س بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ …

Read More »

ہندستانی پارلیمنٹ : مسلم مسائل پر خاموش کیوں ؟

ڈاکٹر خواجہ اکرام گذشتہ دو ہفتے سے  ہندستان میں سیاسی ڈرامے بازی کی جو تصویریں سامنے آرہی ہیں  وہ افسوسناک ہے ۔ جب سے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع ہوا ہے اب تک پارلیمنٹ میں  کوئی اہم کاروائی نہیں ہوسکی۔ اپوزیشن پارٹیوں نے پہلے ہی سے بر سر اقتدار سیاسی …

Read More »