Home / Litrature (page 4)

Litrature

زائرہ اریب کی غزلیں

زائرہ اریب کی غزلیں دل پر نہ اختیار تھا راہوں میں کھو گئے منزل ملی نہ کوئی نگاہوں میں کھو گئے ہم بد نصیب لوگ تلاش۔بہار میں سوکھے ہوئے گلاب کی بانہوں میں کھو گئے۔ Share on: WhatsApp

Read More »

اقبال :غلام ہند کا آزاد شاعر اور اس کی معنویت

نعیم جاوید سعودی عرب اقبال کی عصر شناس فکر نے نہ صرف عالمی دانشوری کو اپنے مطالعہ کا موضوع بنا یا بلکہ اسکو نئی منزلوں کا شعور بھی دیا۔پیچ در پیچ فلسفے کی گتھیوں کو اپنے دانشِ نورانی سے سلجھاتے ہوئے اپنی منفرد انشورانہ سعیٔ و کاوش سے بے خدا …

Read More »

دہشت کا ایک دِن

افسانہ از:۔۔ایم مبین جب وہ گھر سےنکلا تو سب کچھ معمول کےمطابق چل رہاتھا ۔ بلڈنگ کا واچ مین اُسےدیکھ کر کھڑا ہوگیا اور اُس نےاُسےسلام کیا ۔ اُس نےسر کےاِشارےسےاُس کےسلام کا جواب دیا ۔ آگےبڑھا تو ایس ۔ ٹی ۔ ڈی میں بیٹھےساجد نےاُسےسلام کیا ، خلاف معمول …

Read More »

اس حادثہ ء وقت کو کیا نام دیا جائے

ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی آج بہت دنوں کے بعد کچھ لکھنے بیٹھی تو احباب کے بے حد اصرار پر ر اردو ادب کے نام پر بننے والوں جماعتوں کے بارے میں لکھوں ۔ سو سوچا چلئے اسی  موضوع پر لکھتے ہیں معزز قارئین جس طرح سیاسی جماعتوں میں ‘‘تانگہ پارٹیاں‘‘ …

Read More »

اسلام ایک آفاقی دین!

غلام مصطفی رضوی، مالیگاوٴں اللہ کریم کا ارشاد ہے: ”بے شک اللہ کے یہاں اسلام ہی دین ہے“(سورة آل عمران:۱۹) اور یہ دین ”دین فطرت“ ہے جس کے ہر ہر اصول کی تائید و تصدیق روحانی ذرائع کے ساتھ ساتھ عقلی ذرائع سے بھی ہوتی ہے۔مادی انقلاب کے ساتھ ہی …

Read More »

حافظ و سعدی کے ملک میںٕ

ڈاکٹر خواجہ اکرام بچپن سے جو چیزیں یاد داشت میں ہوتی ہیں وہ  ہمیشہ ذہن میں گردش کرتی رہتی ہیں ۔ اسلامی تاریخ کے حوالے سے  مکہ و مدینہ کے بعد ایران ، عراق ،مصر،ترکی، ماوراء النہر کا علاقہ  ،یہ وہ  علاقے ہیں  جو اپنے دامن میں اسلامی تاریخ کے …

Read More »

اسلام کے اصول

اسلام کے اصول (اسلام کی صداقت و آفاقیت پر ایک مدلل و علمی تحریر) از:مبلغ اسلام مولانا عبدالعلیم صدیقی میرٹھی ترتیب:غلام مصطفی رضوی، مالیگاوٴں gmrazvi92@gmail.com Cell.9325028586 عالَم کائنات اور انسان آسمان و زمین کا خوب صورت منظر جسے ہم ارد گرد دیکھتے ہیں، خود ایک عظیم فن کار کی تخلیق …

Read More »

اسلام کی فطری تعلیمات اور قرآن مقدس کا انقلاب

غلام مصطفی ، نوری مشن مالیگاوٴں Cell.09325028586 بریلی کے دبستانِ علم کے پروردہ ایک عالمی داعیِ اسلام مولانا عبدالعلیم میرٹھی نے اپنے ایک دعوتی لیکچر میں فرمایا تھا کہ: ”سائنس کے مطابق کائنات مختلف اجزا کا ایسا مرکب ہے جس کے تمام حصے خوب صورتی اور توازن کے ساتھ باہم …

Read More »