Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

اسکندریہ یونیوسٹی، مصر میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کا خطاب

اسکندریہ یونیوسٹی، مصر میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کا خصوصی خطاب پروفیسر خواجہ اکرام  نے مصر کے اپنے دس روزہ دورے میں عین شمس یونیورسٹی اورجامعہ ازہر کے بعداسکندریہ یونیورسٹی میں مشرقی زبانوںمیں اہم شعبہ،شعبۂ اردو کو خطا ب کیا۔جامعہ ازہر شمس یونیورسٹی کے بعدمصر کی اہم یونیورسٹی ہے۔ …

Read More »

طنطا یونیورسٹی مصر میں خواجہ اکرام کااستقبال

طنطا یونیورسٹی مصر میں  خواجہ اکرام کااستقبال ہندستانی طرز میں ملبوس مصری طلبہ نے ہندستانی نغموں سے مہمان کا کیا استقبال پروفیسر خواجہ اکرام  نے مصر کے اپنے دس روزہ دورے میں عین شمس یونیورسٹی،جامعہ ازہر ،اسکندریہ یونیورسٹی کے بعدطنطا یونیورسٹی میں مشرقی زبانوں کےاہم شعبہ،شعبۂ اردو کو خطا ب …

Read More »

عین شمس یونیورسٹی ، قاہرہ مصر: میں اردو سیمنار

مصراور ہندستان کےما بین تعلقات میں استحکام اردو کے سبب بھی ممکن ہے پروفیسر خواجہ اکرام  عین شمس یونیورسٹی قاہرہ، مصر میں اردو اور بین الاقوامی صورت حال پرتوسیعی خطبہ پیش کرتے ہوئے پروفیسر خواجہ اکرام نے کہا کہ مصراور ہندستان کےما بین تعلقات میں استحکام اردو کے سبب بھی …

Read More »

پروفیسرڈاکٹرخواجہ محمد اکرام الدین اردوکی خدمات کے لیے صوفی جمیل اختر میموریل ایوارڈ سے سرفراز

 پروفیسرڈاکٹرخواجہ محمد اکرام الدین اردوکی خدمات کے لیے صوفی جمیل اختر میموریل ایوارڈ سے سرفراز صوفی جمیل اختر لٹریری سوسائٹی کی جانب سے اردواکادمی بنگال کے مولاناآزادآڈیٹوریم میں دسواں صوفی جمیل اخترمیموریل ایوارڈ سے ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین ،پروفیسر سنٹرآف انڈین لینگویجز،اسکول آف لینگویج،لٹریچراینڈکلچراسٹڈیز،جواہرلعل نہرویونیورسٹی،نئی دہلی کو نوازاگیا۔اس تقریب …

Read More »

پروفیسر خواجہ اکرام الدین کوصوفی جمیل اخترمیموریل ایوراڈ سے نوازا جائے گا

پروفیسر خواجہ اکرام الدین کوصوفی جمیل اخترمیموریل ایوراڈ سے نوازا جائے گا صوفی جمیل اختر لٹریری سوسائٹی کولکاتاکی مجلس منتظمہ نے ۲۰۱۸ کا دسواں صوفی جمیل اخترمیموریل ایوراڈ پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کو دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔لندن میں مقیم جناب فہیم اخترصاحب جو اس سوسائٹی کے سرپرست …

Read More »

ڈاکٹر بسنت شکری قاہرہ ،مصرکا جے این میں استقبال

ڈاکٹر بسنت شکری قاہرہ ،مصرکا جے این میں استقبال  طنطا یونیورسٹی،فیکلٹی آف آارٹس مصرکی اردو استاد ڈاکٹر بسنت شکری کا ہندستانی زبانوں کا مرکز جواہر لعل یونیورسٹی نئی دہلی میں پروفیسرخواجہ اکرا م الدین نے استقبال کیا اور انہیں اپنی تازہ تصنیف ’’ اردو کا عالمی تناظر ‘‘ پیش کیا …

Read More »

دیس دیس کا سفر

 دیس دیس کا سفر   ہندستانی زبانوں کا مرکز جوہار لعل نہر و یونیورسٹی ، نئی دہلی میں ہمارے دوست جناب ناصر ناکاگاوا کی کتاب ’’ دیس دیس کا سفر ‘‘ اردو کے عظیم ناقد اور عالمی شہرت یافتہ ادیب پروفیسر عتیق اللہ صاحب کو پیش کرتے ہوئے ساتھ ڈاکٹر …

Read More »

اردو شاعر ی میں انسانی اقدار

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی   اردو شاعر ی میں انسانی اقدار           اقبال نے انسانی عظمت  وبلندی اور ترقی کو دیکھتے ہوئے کہا تھا :                    عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں            کہ یہ ٹوٹا …

Read More »

اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال اور محاورات

پروفیسرخواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال اور محاورات             تاریخی ، تہذیبی اور لسانی اعتبارسے اردو اورفارسی ایک دوسرے سے کئی جہتوں سے قریب تر ہیں ۔ ان زبانوں میں لین دین کا ایک طویل …

Read More »