Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

سویڈن میں مقیم بچوں کا ادیب عارف محمود کسانہ

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین سویڈن میں مقیم بچوں کا ادیب عارف محمود کسانہ  عارف محمود کسانہ سویڈن میں مقیم اردو کے ادیب و کالم نگار ہیں۔وہ پیشے کے اعتبار سے طبی تحقیق کے شعبہ جینیٹک انجنئیرنگ سے وابستہ ہیں اور سویڈن کی معروف میڈیکل یونیوسٹی کارولنسکا انسٹیٹیوٹ سے وابستہ …

Read More »

ڈنمارک میں مقیم اردو کے ادیب ومحقق نصر ملک

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ڈنمارک میں مقیم اردو کے ادیب ومحقق  نصر ملک             ڈنمارک یوروپ کا ایسا شہر ہے جو اپنی تہذیب و تاریخ  اورادبی روایات کے کے نقطۂ نظر سے خوب جانا پہچانا جاتا ہے لیکن یوروپی شہروں میں ڈنمارک اپنے اساطیری  حوالوں سے پوری دنیا میں …

Read More »

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  فرزانہ نیناں  کا نسائی لب و لہجہ اور ریڈیو  فضا کی دھوم ’نوٹنگھم آرٹس اینڈ لٹریری سوسائٹی‘ کی چئیر پرسن  فرزانہ نیناں  اب برطانوی شہری ہیں اور  نوٹنگھم  میں مقیم ہیں ۔ کئی دہائیوں سے وہ براطانیہ میں رہتی ہیں لیکن مشرقی تہذب سے اسی …

Read More »

موریشس میں اردو تدریس کے بنیاد گزار : عنایت حسین عیدن

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین موریشس میں اردو تدریس کے بنیاد گزار : عنایت  حسین عیدن جزیرہٴ ہند میں واقع موریشس   ایک چھوٹا  ملک ہے جس کی آب وہوا  ، پُر فضا وادیوں اوردلکش مناظر کے سبب  جنت نشان ملک بھی کہا جاتا ہے ۔ اس ملک کو چھوٹا ہندستان بھی …

Read More »

مزرا غالب کا تاریخی شعور اور دستنبوہ

مزرا غالب  کا تاریخی شعور اور دستنبوہ  مرزا غالب کی ایک سو پچاسویں   سا ل گرہ کے موقعے پر دستنبوہ کو از سر نو یاد کر نے کی ضرورت ہے۔انگریز سامراج کے خلاف مئی1857میں جب میرٹھ سے قومی بغاوت کا آغاز ہوا اور یہ بغاوت تیزی سے پورے ملک میں …

Read More »

اردو۔ فارسی اور عربی میں رزمیہ شاعری: صلح و جنگ کی داستان

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین   اردو۔ فارسی اور عربی میں رزمیہ  شاعری: صلح و جنگ کی داستان رزمیہ شاعری ہماری ادبی و تہذیبی وراثت کا اہم حصہ ہے ۔ رزمیہ شاعری کا  ایک امتیازی پہلو یہ بھی ہے کہ یہ ایشیائی تہذیب و ثقافت کے اظہار  کا ایک اہم وسیلہ بھی رہی …

Read More »

تذکرہ علمائے ہندستان :سندی تحقیق کا مثالی شاہکار

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  تذکرہ علمائے ہندستان :سندی تحقیق   کا مثالی  شاہکار  فلوریڈا ۔ امریکہ میں مقیم ڈاکٹر خوشتر نورانی  یوں تو اپنے علمی اور روحانی خانوادے سے بھی پہچانے جاتے ہیں مگر ایسے خانوادے سے تعلق رکھنے والی ذات اگر خود اپنے کمالات اور علمی فتوحات سے   نہ صرف جانی پہچانی جائے  بلکہ …

Read More »

ناصر ناکاگاوا ور اردو نیٹ جاپان

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین    ناصر ناکاگاوا ور اردو نیٹ جاپان اردو نیٹ جاپان،ملٹی میڈیا  آن لائن اخبار ہے اس کے گرافکس بہترین ہوتے ہیں، رپورٹنگ بھی بہت اچھی ہوتی ہے۔ جو جاپان سے مستقل آن لائن اخبار ہے اور مسلسل کئی برسوں سے نکل رہا ہےاس کے مدیر …

Read More »

عبد الرؤف بندھن : ہند ۔موریشس دوستی اور فخر کی علامت

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین عبد الرؤف بندھن : ہند ۔موریشس  دوستی اور فخر  کی علامت           موریشس کو جنت نشاں ملک کہا جاتاہے لیکن اس کے آباد ہونے سے آزاد ہونے تک کی کہانی بہت کر ب انگیز ہے ۔تاریخی روایات کی رو سے جب یہ ملک برطانوی تسلط …

Read More »