Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

جاپان کی جامعات میں اردو

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  جاپان کی جامعات میں اردو جاپان  بھی اردو  کا بڑ ا گہورا ہے  یہاں اردو کی تعلیم   کا سلسلہ سو برس  پر محیط ہے ۔ ٹوکیو یونیورسٹی   میں اردو تدریس کے سو برس  پورے ہونے پر2010 میں    جشن صد سالہ منایا تھا ۔ جاپان میں …

Read More »

فکر وآگہی کا شاعر : جمیل احسن

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین فکر وآگہی کا شاعر : جمیل احسن ( سوئیڈن ) ارود اور سویڈش زبان کے شاعر جمیل احسن سوئیڈن میں چار دہائیوں سے بھی  زیادہ عرصے سے مقیم  ہیں شہریت کے لحاظ سے  وہ پاکستانی کم اور سویڈش زیادہ ہیں لیکن ان کے رگ و …

Read More »

ہوس گروہی گروپ

ہوس گروہی گروپ شام کو ولیمہ کا پروگرام تھا یہ تقریب شہر کے ایک شادی ہال میں تھی اس تقریب   میں شرکت کے  لیےا زبکستان میں یہ ایک فیملی  میوزیک گروپ ہے اس گروپ میں بھائی بہن اور والد سب کے سب ایک ہی فیملی سے ہیں ان کے …

Read More »

سمر قند شہر اولیاء و صوفیاء

سمر قند  شہر اولیاء و صوفیاء  تاشقند کے بعد میری خواہش تھی کہ بلکہ ہندستان سے ہی ارادہ تھا کہ ددو دن کے لیے ہی سہی مگر  سمر قند اوربخارا  ضرور جانا ہے ۔ دہلی سے   ہی میں  نے اپنی میزبان ڈاکٹر محیا عبد الرحمانوا سے گزارش کی تھی …

Read More »

امام بخاری کے ملک میں چند روز

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین امام بخاری کے ملک  میں چند روز (۲۴ مئی سے گیارہ مئی ۲۰۱۹تک کے احوال ) ازبکستان کو موجودہ  دور میں کئی اعتبار سے شہرت اور اہمیت حاصل ہے لیکن اگر عقیدت  کی بات کی جائے تو اس ملک  کو اولیا ء، صوفیا ،انبیا ء …

Read More »

تاشقند اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ کا تعلیمی نظام

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  تاشقند اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ کا تعلیمی نظام  تاشقند اسٹیٹ انسٹی  ٹیوٹ آف اورینٹل اسٹڈیز  کی دعوت پر تاشقند جانے  کا اتفاق ہوا۔ یہ میرے لیے اعزاز  کی بات تھی کہ اس ادارے نے مہمان پروفیسر  کے طور پر لیکچرز دینے کے لیے مدعو کیا۔ میں …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں تاشقند ارود ۔ ہندی کا عظیم مرکز

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  مشرق وسطیٰ میں تاشقند ارود ۔ ہندی کا عظیم مرکز مشرق وسطیٰ میں اردو اور ہندی کی تعلیم و تدریس کے  لیے تاشقند  ایک اہم  مرکز ہے ۔ تاشقند ازبکستان کی راجدھانی ہے  اس لیے اس شہر کو کئی اعتبار سےاہمیت اور شہرت حاصل ہے …

Read More »

روس میں اردو کی سفیر : ڈاکٹر لڈ میلا وسیلیٔوا

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین روس میں اردو کی سفیر : ڈاکٹر لڈ میلا وسیلیٔوا           اردو ادب کی یہ خوش بختی ہے کہ بر صغیر سے باہر اردو کی شمع روشن کرنے والوں میں نہ صرف مہاجرین ہیں ( جن کو ہم مہجری ادیب کہتے ہیں )  غیرملکی اسکالر اور …

Read More »