Home / Tag Archives: Dr. Khwaja Ekram (page 2)

Tag Archives: Dr. Khwaja Ekram

رزمیہ ادب

میری کتاب “رزمیہ اادب” پر ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب کا مضمون قارئین کی خدمت میں برائے مطالعہ رزمیہ ادب کے ارتقائی سفر کا سنگِ میل ڈاکٹر مشتاق احمد پرنسپل، سی ایم کالج،دربھنگہ عصرحاضر میں عالمی منظر نامے پر اردو کی جن شخصیات نے اپنے علمی وادبی کارناموں کی بدولت اپنی مستحکم …

Read More »

۲۰۲۰ نئے خدشات اور نئے عزائم سال

پروفیسرخواجہ محمد اکرام الدین ۲۰۲۰ نئے خدشات  اور نئے عزائم سال یوں تو ہر دن ایک  جیسا ہے  لیکن وقت شماری کے لیے  دنیا نے کئی طرح کے کلینڈر بنائے ہیں تاکہ  مہ و سا ل  کا تعین کیا جاسکے ۔ دنیا میں عام طور پر عیسوی کلینڈر کو ہی  مانا جاتا ہے …

Read More »

مہ جبیں غزل انصاری : شعری تخلیق سے ادبی سرگرمی تک

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین مہ جبیں غزل انصاری : شعری تخلیق سے ادبی سرگرمی تک برطانیہ میں   مقیم  پاکستانی نژاد  اور اب برطانوی شہری  ، یارک شائر ادبی فورم کی چیر پرسن محترمہ مہ جبیں غزل انصاری  کی شخصیت کو اردو زبان و ادب کے تناظر میں   دو جہتوں …

Read More »

ترکی میں اردو کی تدریس کے سو سال

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  ترکی  میں اردو  کی تدریس کے سو سال ترکی کا  مشہور شہر قسطنطنیہ جسے آج  استنبول کے نام سے جانا جاتا ہے۔دنیا کے چند بڑے شہروں میں اس کا شمار ہے۔اسے مسجدوں کا شہربھی کہاجاتاہے کیونکہ ہر ایک میل کے فاصلے پرشاندار مسجدیں موجود  ہیں۔ …

Read More »

برطانیہ میں اردو کی تدریس

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  برطانیہ میں اردو کی تدریس برطانیہ میں ارود کے فروغ کی  کہانی عام طور پر  بر صغیر پر برطانوی تسلط سے شروع ہوتی ہے ۔ لیکن برطانیہ  میں اردو تدریس اور تحقیق  کی تاریخ اس سے  پہلے کی ہے  حالانکہ برطانیہ میں اردو درس و تدریس کا سلسلہ یورپ کے کئی ممالک  کے بعد  شروع ہوتا …

Read More »

امام بخاری کے ملک میں چند روز

سفرنامہ ازبکستان  ”امام بخاری کے ملک میں چند روز“ کی تقریب رونمائی ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں ۲۹ جولائی کو ایک پر وقار تقریب میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کی تازہ ترین تصنیف  سفرنامہ ازبکستان ”امام بخاری کے ملک میں چند روز“ کی رسم  …

Read More »

یوروپی ممالک کی جامعات میں اردو کی تدریس

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین یوروپی ممالک کی جامعات میں اردو کی تدریس یوروپی ممالک میں اردو کی تدریس کی صورت حال تسلی بخش ہے لیکن ان ممالک  کی جانب اگر اہل اردو توجہ دیں  تو مزید بہتری آئے گی  ۔ اردو کی وسعت کے  لیے ضروری ہے کہ اس جانب خصوصی …

Read More »

افریقی ممالک میں اردو کی تدریس

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین افریقی ممالک میں اردو کی تدریس افریقی  ممالک کے ذکر میں اردو کی تدریس کے نقطہٴ نظر سے  موریشس کا نام پہلے آتا ہے ۔ یہ  بحر ہند میں  واقع ہے جسے  ہم چھوٹا ہندستان بھی  کہتے ہیں اس لیے کہ یہاں کی آابادی کا ایک …

Read More »

جاپان کی جامعات میں اردو

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین  جاپان کی جامعات میں اردو جاپان  بھی اردو  کا بڑ ا گہورا ہے  یہاں اردو کی تعلیم   کا سلسلہ سو برس  پر محیط ہے ۔ ٹوکیو یونیورسٹی   میں اردو تدریس کے سو برس  پورے ہونے پر2010 میں    جشن صد سالہ منایا تھا ۔ جاپان میں …

Read More »