Home / Tag Archives: Dr. Khwaja Ekram (page 4)

Tag Archives: Dr. Khwaja Ekram

مشاعروں کی تہذ یبی اہمیت اور زبان کا فروغ

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین مشاعروں کی تہذ یبی اہمیت اور زبان کا فروغ اردو زبان کے فروغ میں مشاعروں کی بڑی اہمیت رہی ہے ۔مشاعروں نے اردو زبان کو عوام تک پہنچانے اور مقبول بنانے میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔کسی بھی زبان کی ترقی و ترویج کے لیے …

Read More »

موریشس میں اردو تدریس کے بنیاد گزار : عنایت حسین عیدن

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین موریشس میں اردو تدریس کے بنیاد گزار : عنایت  حسین عیدن جزیرہٴ ہند میں واقع موریشس   ایک چھوٹا  ملک ہے جس کی آب وہوا  ، پُر فضا وادیوں اوردلکش مناظر کے سبب  جنت نشان ملک بھی کہا جاتا ہے ۔ اس ملک کو چھوٹا ہندستان …

Read More »

اردو کو عالمی سطح پرقریب لانے کی ایک مہم

 ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کے ویب سائٹ کا افتتاح ہندستانی زبانوں کا مرکز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی میں آج ورلڈ اردو ایسو سی ایشن کا ویب سائٹ www.worldurduassociation.com کا اجرا کیا گیا ۔اس موقعے پر اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ورلڈ اردو ایسوسی …

Read More »

پاکستانی غزل کی سنجیدہ آواز :ڈاکٹر رابعہ سرفراز

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین پاکستانی غزل کی سنجیدہ آواز :ڈاکٹر رابعہ سرفراز ڈاکٹر رابعہ سرفراز ایک کثیر الجہات ادبی شخصیت ہیں اور گزشتہ ڈیرھ دہائیوں سے اپنی متنوع علمی اور ادبی سرگرمیوں کے سبب اہل علم و ادب کے درمیان اعتبار کی نظروں سے دیکھی جاتی ہیں۔یہ ان خوش …

Read More »

ہرات میں تصوف اورسلسلۂ چشتیہ پردو روزہ بین الاقوامی سمینار کا انعقاد

ہرات میں تصوف اورسلسلۂ چشتیہ پردو روزہ بین الاقوامی سمینار کا انعقاد نئی دہلی، پریس ریلیز          ہندوستان اور افغانستان کے روحانی، تہذیبی ، تجارتی اور ثقافتی تعلقات وروابط صدیوں پر محیط ہیں۔ شہر ہرات کئی لحاظ سے ممتاز ہے ۔ صوفیا ئے کرا م کی تعلیم و تربیت اور …

Read More »

اردوزبان کا مستقبل اور امکانات

پروفیسر خواجہ محمد اکرام ا لدین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی اردوزبان کا مستقبل اور امکانات (قسط اول ) اردو جنوبی ایشیا کی ایک اہم زبان ہے،جس کا تعلق ہند آریائی لسانی خاندان سے ہے ۔ یہ زبان بر صغیر میں پید اہوئی اور یہیں اس …

Read More »

ادبی قافلہ یوروپ 2018

 ادبی قافلہ یوروپ 2018 سیمنار اور مشاعرے مہمان شعرا اور ادبا پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ،پروفیسر محمد کامران ، پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ، پروفیسر شہاب عنایت ملک ، ڈاکٹر فاطمہ حسن ڈاکٹر نصرت مہدی، محترمہ صائمہ کامران، محترم سید اقبال حید، ڈاکٹر عبد الرحمان اور ڈاکٹر سید …

Read More »

سید اقبال حید ر کو’’ مہجری اردو ایوارڈ ‘‘ سے نواز اگیا

سید اقبال حید ر کو’’ مہجری اردو ایوارڈ ‘‘ سے نواز اگیا فرینکفرٹ ، جرمنی رپورٹ : محمدرکن الدین مینجنگ ڈائریکٹر، ورلڈ اردوایسوسی ایشن،نئی دہلی ورلڈ اردو ایسوسی ایشن ، نئی دہلی کی جانب سے فرینکفرٹ میں منعقدہ ایک پُر وقار تقریب میں ایسوسی ایشن کے چئیر مین پروفیسر خواجہ …

Read More »

مصر اردو کی تابناک سرزمین

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ،نئی دہلی مصر اردو کی تابناک سرزمین           اردو  کی  نئی بستیوں  کا جب بھی ذکر آتا ہے اکثر ہم   یوروپ و امریکہ سے  اس کی ابتدا کرتے ہیں اور اسی پر بات ختم بھی ہوتی  ہے۔یہ  سچ ہےکہ اردو کی …

Read More »

قصرعابدین کی سیر دکتور بسنت کے ساتھ

 قصر عابدین کی سیر الاستاد  دکتور  بسنت محمد شکری کے ساتھ   قاہرہ کو دنیا  بھر میں  تہذیبی وراثت کی وجہ سے جانا جاتا ہے لیکن اس  جدید قاہرہ کی تعمیر و تشکیل کے آثار بھی موجود ہیں ، ان میں قصر عابدین کو بھی  اہم مقام حاصل ہے۔     …

Read More »