پروفیسر خواجہ اکرام نے انقرہ یونیورسٹی کے لکچرار ایلیم سیلیلم کا استقبال کیا ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہرلعل نہرویونیورسٹی ،نئی دہلی کے استاد پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین نے انقرہ یونیورسٹی،ترکی میں شعبہ اردو کے لکچرارایلیم سیلیم کا اپنے شعبے کی طرف سے پرتباک استقبال کیا۔موصوفہ ان دنوں ہندوستان کے دورے …
Read More »کتاب : زبان وترسیل
کتاب : زبان وترسیل (اردو پرنٹ اوربرقی میڈیا کا لسانیاتی مطالعہ ) مصنف :ایم ۔ جے ۔ وارثی مترجم : امتیاز وحید ناشر : قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ، نئی دہلی پہلی اشاعت:2015 قیمت :97 مبصر : سلمان عبدالصمد ، جے این یو ، نئی دہلی اردو ادب …
Read More »پروفیسر خواجہ اکرام ڈیجٹل اردو ورلڈ میں ایک نئی پیش رفت
آن لائن اردو لرنگ ڈاٹ کوم کا نئی دہلی میں ڈاکٹر تقی عابدی کے ہاتھوں اجرا۔ پروفیسر خواجہ اکرام ڈیجٹل اردو ورلڈ میں ایک نئی پیش رفت رپورٹ رکن الدین مصباحی پروفیسر خواجہ اکرام کی کی کاوشوں سے اردو ڈیجٹل ورلڈ میں ایک نئی پیش رفت ہوئی ہے ۔ انھوں …
Read More »پروفیسر ہاگیتا ہیروشی سے ایک ملاقات
Tokyo University of foreign Studies, Japan رپورٹ ناصر ناکاگاوا۔جاپان کل دوپہر ٹوکیو یونیورسٹی براۓ خارجی مطالعات کے پروفیسر ہاگیتا ہیروشی، شعبئہ اردو کے ساتھ ایک یادگار ملاقات رہی۔ اس ملاقات میں اردو کے حوالے سے اہم پہلوؤں پر معلومات افزا گفتگو ہوئی ۔ اس ملاقات کےلیے میں نے ایک ہفتہ …
Read More »سنڈے انڈین میں شائع انٹر ویو
آپ کو انتہائی اہم ادارہ کا ڈائریکٹر بنایا گیا ہے۔ عہدہ جتنا بڑا ہے، ذمہ داریاں بھی اتنی ہی زیادہ ہیں۔ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ یقیناً عہدہ بڑا ہے اور وہ اس لیے کہ اردو کے فروغ کے لیے حکومت کی جانب سے یہ واحد ادارہ ہے اور …
Read More »روزنامہ انقلاب میں شائع انٹریو
سید عینین علی حق:قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی ڈائریکٹر شپ کے دوران آپ نے کیا تلخ اور کامیاب تجربے کیے اور کیا منصوبہ رکھتے ہیں؟ پروفیسر خواجہ اکرم:کسی بھی ادارے میں دونوں قسم کے تجربے ہوتے ہیں ۔شیرینی کے ساتھ تلخی نا ہوتو مزا ہی نہیں آتا۔ایسے ادارے …
Read More »پچاسی لاکھ روپے سے زائد کی تاریخی خریداری کے ساتھ مالیگاؤں اردو کتاب میلے کا اختتام
مالیگاؤں:12جنوری2014مالیگاؤں سوسائٹی آف ایجوکیشن ممبئی اور باسبانِ ادب ممبئی کے اشتراک سے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے تحت چلنے والا دس روزہ اردو کتاب میلہ تاریخی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا،جوجوش و خروش کتاب میلے کے پہلے دن دیکھاگیا وہ آج بھی دیکھا گیا ۔آج کتاب میلے …
Read More »کہاں ہیں انسانی حقوق کے علمبردار
اگرآپ دنیاکی موجودہ صورتحال پرنگاہ دوڑائیں توآپ کوصرف عالم اسلام کی زبوں حالی اوربے بسی کے ایسے مناظردیکھنے کوملیں گے کہ ہرذی شعوریہ سوچنے پرمجبورہوجاتاہے کہ آخر یہ ساری تباہی مسلمانوں کامقدرکیوں ہے؟بالخصوص مسلم ممالک میںان دنوں جواستعماریت اورصہیونیت کااہم نشانہ ہیں ان میں مصرکوخصوصی اہمیت حاصل ہے جہاں اخوان …
Read More »کوئی حرج نہیں
ہمارے ملک کے لجنڈمفکراعتزاز احسن نے ارشاد فرمایا کہ مملکت خداداد پاکستان کے آئین میں ترمیم کرکے غیر مسلم کو وزیر اعظم یا صدر بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ اس سے پہلے ان دانشور اعلیٰ کی بصیرت ایک ایسے درخشاں ستارے کی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہو ئی …
Read More »ترکی کا سفر نامہ
قسطنطنیہ کی حسین وادیاں اور اس کی تاریخی وتہذیبی وراثتیں تربتِ ایوب انصاری سے آتی ہے صدا اے مسلماں!ملت اسلام کا دل ہے یہ شہر قسطنطنیہ جسے آج ترکی کے نام سے جانا جاتا ہے۔دنیا کے چند بڑے شہروں میں اس کا شمار ہے۔اسے مسجدوں کا شہربھی کہاجاتاہے کیونکہ ہر …
Read More »
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin