Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

چوتھی جنگ ۔۔۔ چہ معنی دارد

چوتھی جنگ ۔۔۔ چہ معنی دارد پچھلے دنوں نواز شریف کا بیان میڈیا میں گشت کرتا رہا کہ چوتھی جنگ ہندوستان سے کشمیر مسئلہ پر متوقع ہے۔ عموماً اس طرح کے بیانات کے رد عمل میں بیانات کا ایک طویل سلسلہ چل پڑتا ہے اور اس کے فوراً بعد منموہن …

Read More »

طارق حسین بٹ کی کتاب عشقِ لازوال کی تقریبِ رونمائی

۔،۔     ۔،۔  حقیقی زندگی عشق سے عبارت ہے جبکہ عشق کے بغیر زندگی مٹی کا ڈھیر ہے۔۔ ڈاکٹر محمد اجمل نیازی   عشق کے سچے جذبوں کی لازوال داستان کا نام عشقِ لازوال ہے۔۔ناصر ادیب  انسانی عظمت اور بلند کرداری کے تمام اسباق عشقِ لازوال میں موتیوں کی طرح …

Read More »

پاکستان کی نئی فوجی قیادت

پاکستان کے نئے فوجی سربراہ کا انتخاب راحیل شریف کی شکل میں ہو چکا ہے اور نواز شریف نے اس بار بھی ایک سینئر افسر جنرل ہارون اسلم پر جنرل راحیل کو ترجیح دی ہے۔ میں نے ’’اس بار بھی‘‘ کا استعمال اس لیے کیا ہے کہ نواز شریف نے …

Read More »

جنرل راحیل شریف کی تقرری

1956ء میں کوئٹہ میں پیدا ہونے  والے  جنرل راحیل شریف کو 26نومبر2013ء تک کوئی عِلم نہیں تھا کہ وہ پاکستان کی مظبوط اور محبِ وطن فوج کی کمانڈ سنبھال لیں گے ۔لیکن ایک جانب  27نومبر2013ء کا سورج طلوع ہوا تو دوسری جانب پاکستان کے وزیر اعظم اور صدر ِ مملکت …

Read More »

پاکستانی سیاست کے روپ

                                                سیاسی عمائدین سیاست کا کھیل کھیلتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں کہ شطرنج کی بازی میں دوسرا حریف بھی چال چلنے کیلئے ہی بیٹھا اور چال چلنا اس کا بھی حق ہے۔ سیاست کو عبادت جان کر کیا جائے تو چال اور چالبازی کے اس کھیل سے بہتر …

Read More »

امریکہ ایران معاہدہ۔۔۔۔۔ ایک جائزہ

ایران کے ساتھ امریکہ کا ایٹمی معاہدہ ایک ایسے وقت میں وجود میں آیا ہے جب لوگ افغانستان کے بعد ایران کو امریکہ کا اگلا نشانہ تصور کرنے لگے تھے۔ یہ بات قرین قیاس بھی تھی کیونکہ امریکہ ایران جیسے ملک کو اپنے خلاف رکھنے کا متحمل نہیں ہو سکتا …

Read More »

شعرو و ادب کی اہم ترین کتابوں کی اشاعت قومی اردو کونسل کی اولین ترجیح: ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین

نئی دہلی: 7 نومبر،قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، اردو کی ہمہ جہت ترقی کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے مقصد سے اردو زبان و ادب کی اہم ترین کتابیں شائع کرتی رہی ہے۔ اب تک کونسل ایک ہزار سے زائد مختلف موضوعات پر کتابیں شائع کر چکی ہے …

Read More »

سانحہ راولپنڈی ۔۔۔مذہبی عدم برداشت کی تازہ مثال

سانحہ راولپنڈی ۔۔۔مذہبی عدم برداشت کی تازہ  مثال پاکستان ایک بار پھر جل اٹھا اور اس بار یہ آگ راولپنڈی سے بھڑکی ہے۔ اس فساد میں سرکاری ایجنسیوں کے اہلکاروں کے ملوث ہونے کی بات بھی سامنے آئی ہے اور یہی وہ بات ہے جو پاکستان میں ہونے والے نفرتوں …

Read More »

حکیم اللہ کی موت پر شور ماتم کیوں

ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت نے پاکستان کی سیاست کے بہت سے چہروں کو بے نقاب کیا جن میں منور حسن اور مولانا فضل الرحمن سر فہرست ہیں۔ ان حضرات کے لیے امریکہ کی مخالفت تو محض ایک بہانہ ہے اگر امریکہ نہ بھی ہوتا تو کسی …

Read More »