Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

تذکرہِ حسنؓ و حسینؓ: بطور اصلاح

                شہادت امام حسینؓ ایک تاریخ ساز واقعہ ہے جس کو نہ صرف اسلامی تاریخ میں بلکہ دنیا کی تاریخ میں بھی اہم مقام حاصل رہا ہے۔ یہ شہادت کیوں پیش کی گئی؟ اس کے اسباب کیا تھے؟کیا امام تخت و تاج کے لیے اپنے کسی ذاتی استحاق کا دعویٰ …

Read More »

اسلام اورمغرب

نائن الیون کے واقعہ سے مغرب نے جتنافائدہ اٹھایا‘اتناشاید ہی کسی نے اٹھایا۔اس واقعہ کوبنیادبناکرمغرب نے عالم اسلام کوخوب رگیدااورسارے پرانے بدلے لئے۔ نائن الیون کے نقصانات میں سے ایک نقصان یہ بھی ہواکہ مغرب کے ذہن میں یہ گرہ پختہ ہوگئی کہ اسلام اورعیسائیت کے درمیان تصادم ناگزیرہے اور …

Read More »

وطن کے دشمن

۔۔، ۔  ۔،۔۔ ُٓپاکستان کا قیام ایک ایسی شخصیت کے ہاتھوں پایہ تکمیل کو پہنچا تھا جس نے اعلان کر رکھا تھا کہ پاکستان میں تھیاکریسی کی حکومت قائم نہیں ہو گی بلکہ یہاں پر ایک ایسا لبرل معاشرہ قائم کیا جائے گا جس میں ملک میں رہنے والی ساری …

Read More »

یہ کیا طرز حکمرانی ہے

                                                 امریکہ نے حکیم اللہ محسود پر ڈرون حملہ کر طالبان سے مذاکرات کے عمل میں دشواری پیدا کر دی ہے۔ اب مولانا فضل الرحمان اور دیگر اس عمل میں دشواریاں دور کرنے کیلئے اہم قرار پائیں گے۔ سمجھ نہیں آتی کہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر ملک دشمن …

Read More »

۔۔پاکستانی قوم کا المیہ ۔۔

مسلم لیگ (ن ) کی حکومت جب بھی قائم ہوتی ہے یہ لوگوں سے ان کے بنیادی حقوق چھیننے کی کوشش میں لگ جاتی ہے کیونکہ یہ جس مخصوص طبقے کی نما ئندہ جماعت ہے اس میں عوام کے بنیادی حقوق کا کوئی تصور نہیں ہوتا۔مجھے اچھی طرح سے یاد …

Read More »

نواز شریف کے بدلتے رنگ

نواز شریف نے ایک بار پھر بھار ت کے ساتھ دوستی کا پرانا راگ چھیڑا ہے ، اس بار یہ راگ انھوں نے برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد چھیڑا جس سے اس بات کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ بین الاقوامی قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان …

Read More »

پاکستان کی چند قابل فخر بیٹیاں

اللہ تعالی نے پاکستانیوں کو بھرپور ذہانت عطا فرمائی ہے ۔ہمارا ماضی حال اور مستقبل اس بات کا گواہ ہے ۔ہمارے پاس نوبل انعام بھی ہے تو آسکر ایوارڈ حاصل کرنے کا اعزاز بھی ہمیں حاصل ہے ہم ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بھی ہیں تو کھیلوں کے چمپیئن بھی رہ چکے …

Read More »

راجندر یادو کی موت ہندی ہی نہیں، اردو کے لیے بھی ایک بڑا نقصان: ذوقی

راجندر یادو کی موت ہندی ہی نہیں، اردو کے لیے بھی ایک بڑا نقصان: ذوقی ۸۴ سال کی عمر میں راجندر یادو کا انتقال ہوگیا۔ انہیں ایک لمبی عمر ملی تھی۔ جس طرح انہوں نے ادب کی خدمات کے لیے اپنے آپ کو وقف کیا، اس کی نظیر نہیں ملتی۔ …

Read More »

ترجمانی مشرق و مغرب

                                            کافی دنوں سے سوشل میڈیا فیس بک پر ملالہ اور اس پر تنقیداور توصیف کرنے والوں میں گہری چھن رہی ہے۔ ابھی تک فوجیں آمنے سامنے ہیں اور مسلسل ایک دوسرے پر تنقید کے تیرونشر برسا کر ایک دوسرے کو چھلنی کرنے میں مصروف کا رہیں۔ یہ …

Read More »