Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

نریندر مودی کی مقبولیت :کانگریس کی مہربانی کا نتیجہ

ملک خواہ کتنی بھی ترقی کرلے لیکن دیومالائی نظریہ سے کبھی پیچھا نہیں چھڑاسکتا۔ یہی وجہ ہے ہندوستان تعلیمی، معاشی، ثقافتی، سائنسی شعبے میں خاطر خواہ ترقی، چاند مشن پر اپنا سیارہ بھیجنے اور مریخ مشن پر روبوٹ بھیجنے کے باوجود دیومالائی ،توہمات ،جھوٹ اور من گھڑت کہانیوں کے حصار …

Read More »

سیاست ، مسلمان اور مودی

سیاست ، مسلمان اور مودی                                                 —مشرف عالم ذوقی دلی اسمبلی انتخاب میں گنتی کے چندروز رہ گئے ہیں۔ شیوسینا رام مندر کو بھلانے پر بی جے پی پر حملہ کررہی ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی مسلمانوں کی منہ بھرائی کررہی …

Read More »

امریکہ ایران معاہدہ۔۔۔۔۔ ایک جائزہ

ایران کے ساتھ امریکہ کا ایٹمی معاہدہ ایک ایسے وقت میں وجود میں آیا ہے جب لوگ افغانستان کے بعد ایران کو امریکہ کا اگلا نشانہ تصور کرنے لگے تھے۔ یہ بات قرین قیاس بھی تھی کیونکہ امریکہ ایران جیسے ملک کو اپنے خلاف رکھنے کا متحمل نہیں ہو سکتا …

Read More »

کچھ سمجھ نہیں آتا

مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے، بخدا نہیں ہے،بس میں ایک عجیب سی الجھن کاشکار ہوں۔ بہت سوچتارہتاہوں اس پر۔کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔جسے دیکھوحج پر حج اور عمرے پہ عمرہ کئے جارہاہے ۔ ہماری قیادت تواس میں سب سے آگے ہے۔اگلے پچھلوں کاکوئی فرق نہیں۔ خصوصی مہمانوں کا پروٹوکول پاتے …

Read More »

’’آئینہ پنڈی،،

’’آئینہ پنڈی،، ہر فرد کو مسلمان اور پاکستانی کی حیثیت سے اپنے دین اور ملک کی اسلامی و نظریاتی سرحدوں کا دفاع کرنا ہوگا؟:تحریر۔ممتاز خان اسلام ہمیں امن ،محبت اور قربانی کا درس دیتا ہے،محرم الحرام کے مہینے میں نواسہء رسول ﷺ نے گردن کٹواکر اور نیزے پر قرآن کی …

Read More »

جماعت اسلامی کے سربراہ کا بیان اور عوامی ردِ عمل

                عوام ہی نہیں بلکہ فوج نے بھی امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے مارے  جانیوالے  دہشت گردوں کو شہید قرار دینے کے بیان کو گمراہ کن اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے  ہوئے  انکے  ان ریمارکس کی سخت مذمت کی ہے ۔ پاک فوج نے  منور حسن سے …

Read More »

شعرو و ادب کی اہم ترین کتابوں کی اشاعت قومی اردو کونسل کی اولین ترجیح: ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین

نئی دہلی: 7 نومبر،قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، اردو کی ہمہ جہت ترقی کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے مقصد سے اردو زبان و ادب کی اہم ترین کتابیں شائع کرتی رہی ہے۔ اب تک کونسل ایک ہزار سے زائد مختلف موضوعات پر کتابیں شائع کر چکی ہے …

Read More »

کیوں نہ یوں کیا جائے

                                    اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا ادارہ اسلامی شریعت کی تشریح کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔اس کے دائرہ کار میں اسلامی قوانین سے متصادم قوانین کی نشاندہی شامل ہے۔ اسی طرز کا ایسا ادارہ بنایا جائے جو اسلامی شریعت سے متضاد رسومات و عقائد کی نشاندہی کرے ۔انہیں بحث …

Read More »

مسلمانوں کو اپنے ایجنڈے میں شامل کرنے والی پارٹیاں اردو کے فروغ کو لے کر خاموش کیوں رہ جاتی ہیں ؟ ذوقی

اردو ایک زبان نہیں ، تہذیب کا نام ہے اور اس کی جڑیں ہماری سر زمین سے کچھ ایسے وابستہ ہیں کہ گاندھی جی اس زبان کو ھندوستان کی زبان کہتے تھے ۔ آزادی تک یہی زبان تھی جوعوام کے درمیان مقبول تھی ۔ عام گفتگو سے لے کر تجارت …

Read More »