Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

کیوں نہ یوں کیا جائے

                                     اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا ادارہ اسلامی شریعت کی تشریح کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔اس کے دائرہ کار میں اسلامی قوانین سے متصادم قوانین کی نشاندہی شامل ہے۔ اسی طرز کا ایسا ادارہ بنایا جائے جو اسلامی شریعت سے متضاد رسومات و عقائد کی نشاندہی کرے ۔انہیں بحث …

Read More »

سانحہ راولپنڈی ۔۔۔مذہبی عدم برداشت کی تازہ مثال

سانحہ راولپنڈی ۔۔۔مذہبی عدم برداشت کی تازہ  مثال پاکستان ایک بار پھر جل اٹھا اور اس بار یہ آگ راولپنڈی سے بھڑکی ہے۔ اس فساد میں سرکاری ایجنسیوں کے اہلکاروں کے ملوث ہونے کی بات بھی سامنے آئی ہے اور یہی وہ بات ہے جو پاکستان میں ہونے والے نفرتوں …

Read More »

حکیم اللہ کی موت پر شور ماتم کیوں

ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت نے پاکستان کی سیاست کے بہت سے چہروں کو بے نقاب کیا جن میں منور حسن اور مولانا فضل الرحمن سر فہرست ہیں۔ ان حضرات کے لیے امریکہ کی مخالفت تو محض ایک بہانہ ہے اگر امریکہ نہ بھی ہوتا تو کسی …

Read More »

تذکرہِ حسنؓ و حسینؓ: بطور اصلاح

                شہادت امام حسینؓ ایک تاریخ ساز واقعہ ہے جس کو نہ صرف اسلامی تاریخ میں بلکہ دنیا کی تاریخ میں بھی اہم مقام حاصل رہا ہے۔ یہ شہادت کیوں پیش کی گئی؟ اس کے اسباب کیا تھے؟کیا امام تخت و تاج کے لیے اپنے کسی ذاتی استحاق کا دعویٰ …

Read More »

اسلام اورمغرب

نائن الیون کے واقعہ سے مغرب نے جتنافائدہ اٹھایا‘اتناشاید ہی کسی نے اٹھایا۔اس واقعہ کوبنیادبناکرمغرب نے عالم اسلام کوخوب رگیدااورسارے پرانے بدلے لئے۔ نائن الیون کے نقصانات میں سے ایک نقصان یہ بھی ہواکہ مغرب کے ذہن میں یہ گرہ پختہ ہوگئی کہ اسلام اورعیسائیت کے درمیان تصادم ناگزیرہے اور …

Read More »

وطن کے دشمن

۔۔، ۔  ۔،۔۔ ُٓپاکستان کا قیام ایک ایسی شخصیت کے ہاتھوں پایہ تکمیل کو پہنچا تھا جس نے اعلان کر رکھا تھا کہ پاکستان میں تھیاکریسی کی حکومت قائم نہیں ہو گی بلکہ یہاں پر ایک ایسا لبرل معاشرہ قائم کیا جائے گا جس میں ملک میں رہنے والی ساری …

Read More »

یہ کیا طرز حکمرانی ہے

                                                 امریکہ نے حکیم اللہ محسود پر ڈرون حملہ کر طالبان سے مذاکرات کے عمل میں دشواری پیدا کر دی ہے۔ اب مولانا فضل الرحمان اور دیگر اس عمل میں دشواریاں دور کرنے کیلئے اہم قرار پائیں گے۔ سمجھ نہیں آتی کہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر ملک دشمن …

Read More »

۔۔پاکستانی قوم کا المیہ ۔۔

مسلم لیگ (ن ) کی حکومت جب بھی قائم ہوتی ہے یہ لوگوں سے ان کے بنیادی حقوق چھیننے کی کوشش میں لگ جاتی ہے کیونکہ یہ جس مخصوص طبقے کی نما ئندہ جماعت ہے اس میں عوام کے بنیادی حقوق کا کوئی تصور نہیں ہوتا۔مجھے اچھی طرح سے یاد …

Read More »

مچھرانہ گفتگو

آج کل مچھروں کو کسی بات پر راضی کرنا بڑا مشکل ہو گیا ہے۔ بے چارے کافی مصروف جو ہو چکے ہیں۔ پہلے صرف رات کی ڈیوٹی دیتے تھے مگر اب دن کو بھی اوورٹائم لگاتے ہیں۔ واپڈا کی مہربانیوں کی بدولت بجلی سے محروم بے جبر و کراماں انسان …

Read More »